South Punjab Mas-Wrestling Association

South Punjab Mas-Wrestling Association

Share

MAS Wrestling – the National Sport of Yakutia, Russian Federal Republic of Sakha. In 2003 it was included in the Russian Register of Sports.

Photos from South Punjab Mas-Wrestling Association's post 07/11/2024

تمام کھیلوں کے کھلاڑیوں، کھیلوں کے دانشوروں، منتظمین اور کھیل سے محبت کرنے والوں کو دعوت پیغام
درخواست ہے کہ مذکورہ تقریب میں شرکت کریں اور ضلع لودھراں کے نوجوانوں میں کھیلوں کے کلچر کو فروغ دیں۔
آپ کے تعاون کے لیے پیشگی شکریہ۔تمام کھیلوں کے کھلاڑیوں، کھیلوں کے دانشوروں، منتظمین اور کھیل سے محبت کرنے والوں کو دعوت پیغام

Photos from South Punjab Mas-Wrestling Association's post 09/08/2024

Silver Gold Diamond

Photos from South Punjab Mas-Wrestling Association's post 04/05/2024

نیو اسٹیڈیم کہروڑپکا

17/04/2024

نہیں ہیں ہم وہ شمع جو بجھ جاٸے کسی آندھی سے
ہم تو وہ انگار ہیں جو بھڑک اٹھتے ہیں ہواوں سے
‏انسان کی جدوجہد اسکی منزل کا تعین کرتی ہے
#الحمدللہ نواب_فرقان_خان پریزیڈنٹ پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کی سالوں کی محنت کا ایک اور ثمر
ورلڈ سٹرانگسٹ مین اتھلیٹ مارٹنز لیس( امریکن) کو پاکستان کے ثقافتی کھیلوں کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان و تحصیل کہروڑپکا آمد پر تہہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں میں نواب فرقان خان کی سربراہی میں پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن -( پی ایم ڈبلیو ایف) اور ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کی شاندار کارکردگی پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور پاکستان میں روایتی اور بین الاقوامی کھیلوں کے فروغ ، بحالی اور بحالی کے حوالے سے ان کے تمام اقدامات پر ان کو سلام پیش کرتا ہوں

Pakistan Mas-Wrestling Federation - PMWF
Traditional Sports & Games Pakistan Association - TSGPA

Photos from South Punjab Mas-Wrestling Association's post 16/04/2024

اپنی ثقافت سے پیار کرنے والوں کو دعوت محبت
ثقافت کسی قوم یا معاشرے کی تہذیب و تمدن، رہن سہن، اقدار، روایات،تاریخ اورمعاشرتی حیثیت کی عکاس ہوتی ہے۔
موجود دور میں اگر کوئی اپنی زبان، ثقافت، ادب، تہذیب اور اقدار کو زندہ رکھنے کی سعی کرتا ہے وہ حقیقی معنوں میں قوم کا محسن ہے
پاکستان کے ثقافتی ورثے کو فروغ دے کر قومی یکجہتی کو تقویت اور مضبوط کرنے کے مشن کو جاری رکھے ہوئے پریذیڈنٹ نواب فرقان خان اور سنیر ممبر Syed Jaffar Gillani Traditional Sports & Games Pakistan Association - TSGPA
کی جانب سے اس گھٹن زدہ اور پرآشوب ماحول میں لوگوں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے ثقافتی و روایتی کھیلوں میں لوگوں کی دلچسپی اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں میں راغب کرنے اور اپنی ثقافت سے روشناس کرانے اور جوڑے رکھنے کیلئے میگا ایونٹ کا انعقاد #کبڈی #گھوڑاڈانس, #گھوڑاچال , #تھپڑ والی کبڈی
اس سلسلے میں سید جفیر شاہ گیلانی اور جمشید مجید کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ماحول کو زیادہ سے زیادہ خوشگوار اور پر مسرت بنانے کے خواہاں اور ہر طرف امن اور دوستی کا پیغام پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں
یہ ایک حقیقت ہے کہ جو قومیں اپنی تہذیب فراموش کر دیتی ہیں تاریخ بھی انھیں بھلا دیتی ہے۔ اس لیے قوم کی بقا اور مقامی تہذیب کو زندہ و جاوید رکھنے کے لیے ثقافتی میلوں اور روایتی کھیلوں کا مسلسل ہر شہر میں انعقاد کیا جانا ضروری ہے
#کھیلوں

Pakistan Mas-Wrestling Federation - PMWF

01/06/2023

6th National Mas Wrestling Championship 2023

09/05/2023

....ہوا سے کہہ دو کہ خود کو آزماء کے دکھائے
آو زور آزما ہو دیکھتے ہیں کس میں ہے کتنا دم
جیتو میڈل اپنے ڈویژن ( ضلع) کے لیے .......
06 نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی اور گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تعاون سے واپڈا ٹاؤن، گوجرانوال میں 3-4 جون 2023 کو ہوگی۔
Regards
Jamshaid Majeed
General Secretary
South Punjab Mas-Wrestling Association

03/05/2023

Alhumdulilah Congratulations to All Pakistan Mas-Wrestling Family, Pakistan Sports Board has issued NOC to Pakistan Mas-Wrestling Federation. Congratulations Everyone. Time of Celebration, we are in the queue now.

Photos from Traditional Sports & Games Pakistan Association - TSGPA's post 07/01/2023
Photos from South Punjab Mas-Wrestling Association's post 07/01/2023

Traditional Sports & Games Pakistan Association organised Strongman Competition in collaboration with DHA Multan, Khushnood azeem general secretary division mas wrestling association Multan Is participated.

25/12/2022

ٹریڈٹیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تحصیل سپورٹس کمپلیکس دنیاپور میں سجا کبڈی ٹاکرا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

South Punjab District Lodhran Division Multan
Multan