Farhan Jabbar

Farhan Jabbar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farhan Jabbar, Coach, House no. 93 near Street no. 23 Opposite Zakriya Car Wash, Zakriya Town, Bosan Road, .

Empowerers Incubator Multan Central

eBay, Etsy & TikTok Shop Training

Start Earning $$$ & £££

Incubator based Training - Hands-on Practice on Live Accounts

100s of Successful Students Started Earning $$$ & £££.

12/06/2025

Create ETSY Account from Pakistan & Start Selling Pakistani Products.
High ROI & Long Term Business Opportunity!

07/06/2025

Eid Mubarak Friends...
Stay Blessed!

28/04/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ خوف ہماری کامیابی میں رکاوٹ کیوں بنتا ہے؟؟؟
علم کی کمی!
جی ہاں، جب ہمیں کسی مخصوص فیلڈ کا درست علم نہیں ہوتا تو ہم خوفزدہ رہتے ہیں۔
ناکامی کے خوف کو ختم کرنے کے لیے سیکھیں، تجربہ حاصل کریں،
اور آپ اتنے پُراعتماد ہو جائیں گے کہ کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی
فیصلہ آپ کا ہے!
لیکن یاد رکھیں، بغیر سیکھے ترقی ممکن نہیں۔
اگر آپ ETSY سیکھنا چاہتے ہیں تو میری رہنمائی حاصل کریں،
ہینڈز آن ایکسپیریئنس، پریکٹیکل اور آزمودہ ٹپس کے ساتھ سیکھنا شروع کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0312-042-7500

27/04/2025

سیکھنا کامیابی کی طرف پہلا قدم ہے۔
سیکھنے یا محنت کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔

سیکھنے کے دو طریقے ہیں:

✅ خود غلطیاں کریں اور تجربے سے سیکھیں
✅ دوسروں کی غلطیوں سے سیکھیں، رہنمائی حاصل کریں اور تیزی سے سیکھیں

فیصلہ آپ کا ہے!

لیکن یاد رکھیں، بغیر سیکھے ترقی ممکن نہیں۔

اگر آپ ETSY سیکھنا چاہتے ہیں تو میری رہنمائی حاصل کریں،
ہینڈز آن ایکسپیریئنس، پریکٹیکل اور آزمودہ ٹپس کے ساتھ سیکھنا شروع کریں۔

نیا بیچ 28 اپریل 2025 (پیر) سے شروع ہو رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0312-042-7500

23/04/2025

ایٹسے (ETSY) دنیا کی تیسری بڑی ای کامرس مارکیٹ پلیس ہے جس پر 90 ملین (9 کروڑ) سے زائد خریدار موجود ہیں۔ یہ ڈالر میں کمانے کا زبردست موقع ہے!

اب آپ پاکستان سے ETSY شاپ کھول سکتے ہیں! 🇵🇰

🌟 بے شمار مواقع آپ کا انتظار کر رہے ہیں..

مجھ سے ملاقات کریں، میں آپ کو تمام تفصیلات کے ساتھ گائیڈ کروں گا۔
آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟

✅ پاکستان سے پروڈکٹس سورس کریں اور دنیا بھر میں فروخت کریں
✅ ٹارگٹ کنٹری سے پروڈکٹس سورس کریں اور گلوبلی بیچیں
✅ پرنٹ آن ڈیمانڈ پروڈکٹس دنیا بھر میں فروخت کریں
✅ ڈیجیٹل پروڈکٹس بیچیں (Passive Income)
✅ ونٹیج آئٹمز فروخت کریں

💡 اور بھی بہت سے مواقع آپ کے منتظر ہیں... بس قدم بڑھائیں!

ڈالر میں کمائیں، اپنے اور اپنے خاندان کا مستقبل بہتر بنائیں۔

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

16/04/2025

پاکستانی ہینڈ میڈ پروڈکٹس ایٹسے (ETSY) پر فروخت ہو رہی ہیں۔
دیکھیں، یہ صرف ایک پروڈکٹ ہے جو میں آپ کو دکھا رہا ہوں۔
یہ ملتان، پاکستان کے ایک گاؤں کی خاتون نے انتہائی کم لاگت پر تیار کی ہے — اور ETSY پر اس کی فروخت قیمت بہت زبردست ہے!
📈 100% سے زائد منافع (ROI)
بات یہ ہے کہ پاکستانی پروڈکٹس تو بِکتی ہیں ایٹسے پر، سوال یہ ہے کہ کیا ہم بیچنا چاہتے ہیں؟
✨ فائدے:
✅ کم سرمایہ کاری
✅ ریگولر سیلز
✅ اچھا منافع
✅ بنانے والا اپنے خاندان کے لیے کماتا ہے
✅ آپ کماتے ہیں – آپ اپنے خاندان کو خود کفیل بناتے ہیں
تو پھر کیا وجہ ہے کہ ہم ایٹسے پر سیل نہ کریں؟
🌍💵
آج ہی شروعات کریں!
پاکستانی پروڈکٹس کی دنیا بھر میں زبردست ڈیمانڈ ہے، اور ان پر منافع بھی بہت زیادہ ہے۔
پاکستانی تفصیلات پر اکاؤنٹ بنائیں اور دنیا بھر میں پروڈکٹس فروخت کریں۔
کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟
مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

15/04/2025

ایٹسے (ETSY) دنیا کی تیسری بڑی ای کامرس مارکیٹ پلیس ہے جس پر 90 ملین (9 کروڑ) سے زائد خریدار موجود ہیں۔

یہ ڈالر میں کمائی کا ایک بہت بڑا موقع ہے۔

اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ:
آپ پاکستان میں بنی ہوئی پروڈکٹس بھی فروخت کر سکتے ہیں!

🇵🇰 پاکستانی پروڈکٹس دنیا بھر میں ڈیمانڈ میں ہیں اور ان پر منافع بھی بہت زیادہ ہے۔

موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں... ابھی شروعات کریں!

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

14/04/2025

ایٹسے (ETSY) پاکستان میں آ ہی گیا ہے تو فائدہ اُٹھا لو نا بھائی....!

پاکستانی تفصیلات پر اکاؤنٹ بنائیں
پاکستانی ہینڈی میڈ پروڈکٹس بیچیں
ڈیجیٹل پروڈکٹس فروخت کریں
پرنٹ آن ڈیمانڈ پروڈکٹس بیچیں

💵 ڈالر میں کمائی کریں!

آپ کے پاس موقع موجود ہے،
محنت کریں اور $$$ کمائیں!

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

09/04/2025

eCommerce is an opportunity to sell worldwide....
ETSY in Pakistan is an opportunity to sell Pakistan made products Worldwide & Start Earning in $$$.

For more Information Call or WhatsApp: 0312 0427500

07/04/2025

ایٹسے (ETSY) پاکستان میں آ ہی گیا ہے، تو فائدہ اٹھا لو نا بھائی ....!

ایٹسے پر سیل کرنے کے بے شمار فائدے ہیں:

✅ پاکستان کی تفصیلات پر ایٹسے شاپ بنائیں
✅ ڈیجیٹل پروڈکٹس بیچیں (غیر فعال آمدنی - Passive Income)
✅ پاکستان میں بنی فزیکل پروڈکٹس فروخت کریں (زیادہ منافع)
✅ کوئی سرمایہ کاری (Investment) درکار نہیں
✅ گھر بیٹھے کام کریں

اور بہت ساری مزید مواقع....

اصل بات یہ ہے کہ مواقع تو بے شمار ہیں....

لیکن یا تو ہم کام نہیں کرنا چاہتے یا پھر بہانے بناتے ہیں!

کیا آپ ایٹسے (ETSY) پر کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں؟

مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
0312-042-7500

03/04/2025

ETSY in Pakistan - An Opportunity to Avail !!!

Our students were already working on ETSY - Managing multiple ETSY Shops & earning in $$$.
Now, there is another opportunity to start selling on ETSY on Pakistan details, an added benefit.

You can earn $$$ by selling the Digital Products, Physical Products (Handmade Products, Art and Craft, Vintage Items), Print on Demand, & lot more....

Possibilities are unlimited.....

Do you want to Avail the opportunities???

New Batches (Online & Physical) are starting as per following schedule:

ETSY (Incubator Based Training) IBT in Multan: April 07, 2025
For ETSY IBT (Physical Training in Multan) - 0325 889 1111

ETP (Zoom Based Online Sessions): April 10, 2025

Limited Slots Available!

🔹 Program Details:

✔ Duration: 2 months
✔ Class Schedule: Twice a week (Thursdays & Fridays)
✔ Mode: Live Zoom training by industry experts

Features:

✅ 16 in-depth sessions covering Etsy from A to Z
✅ Session recordings available in VBT
✅ Exclusive WhatsApp & Facebook community access
✅ Dedicated support for technical queries
✅ Access to Empowerers Warehouses for stock products

For ETP (Online Zoom Based Sessions), contact us at:
030 7080 1111, 03327195240

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 18:00