Royal Shaheen Cricket Club Multan

Royal Shaheen Cricket Club Multan

Share

✓ ROYAL ORCHARD MULTAN

29/04/2024

پیدائشی ہونٹ، تالو کٹے افراد کے لیے مفت پلاسٹک سرجری کیمپ

ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے زیرِ اہتمام، کلیپ ٹرسٹ اور الخدمت ہسپتال ملتان کے اشتراک سے پیدائشی ہونٹ و تالو کٹے مریضوں کے لئے مفت آپریشن کا کیمپ مورخہ 1 مئی تا 3 مئی 2024 الخدمت ہسپتال، نزد ناگ شاہ چوک مظفر گڑھ روڈ ملتان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

لیو کلبز کے ارکان اس کیمپ میں اپنی رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں گے۔

آپ احباب سے درخواست ہے خیر کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں سوشل میڈیا اور اپنے فیملی ممبرز و دیگر جاننے والے افراد کے ساتھ اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے مستفید ہو سکیں۔

آپ کی یہ چھوٹی سی کاوش کسی کو زندگی بھر مسکرانے کے قابل بنا سکتی ہے۔
شکریہ!

برائے رابطہ
میاں جاوید اقبال
پراجیکٹ چیئرپرسن
0300-8633241

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Royal Orchard Multan �
Multan