28/09/2026
*🏆 ایشین گیمز 2026 - سیمی فائنلز کا شیڈول! 🇵🇰🇮🇳*
*📅 یکم اکتوبر بروز بدھ*
*🇵🇰 پاکستان کا سیمی فائنل: صبح 5 بجے*
*پاکستان بمقابلہ (بنگلہ دیش بمقابلہ ملائیشیا کا فاتح)*
*🇮🇳 بھارت کا سیمی فائنل: دن 10 بجے*
*بھارت بمقابلہ (سری لنکا بمقابلہ نیپال کا فاتح)*
*🔥 کیا پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل ہوگا؟ اپنی رائے دیں! کرکٹ اسٹارز والوں ریاکٹ تو کھل کر کیا کرو 🥺👇*
جی ہاں ❤️
جی نہیں 👍