11/05/2026
🏆 مبارک ہو جونیون ٹائیگرز! 🏆
محسن خان میموریل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپیئن بننے پر جونیون ٹائیگرز (Junoon Tigers) کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏✨
آپ کی محنت، لگن اور بہترین ٹیم ورک نے آج رنگ دکھایا اور ثابت کر دیا کہ جیت ہمیشہ جنون اور ہمت کی ہوتی ہے۔
🥇 انعام: 40,000 روپے
🏏 جلال پور کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کی جانب سے آپ کی اس شاندار کامیابی پر فخر کا اظہار۔
"بہت عمدہ کھیل، بہترین مقابلہ اور حقدار جیت!" آپ نے جلال پور کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اسی طرح کامیابیوں کا یہ سفر جاری رہے۔ ✌️🔥
09/05/2026
🏏✨ محسن خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ – گرینڈ فائنل ✨🏏
🔥 سال کا سب سے بڑا مقابلہ 🔥
⚔️ القتال 🆚 جنون ٹائیگر ⚔️
💥 بِگ کلاش کے لیے تیار ہو جائیں، جہاں جذبہ، ٹیلنٹ اور کرکٹ کا اصل جوش ایک ہی میدان میں نظر آئے گا!
📅 تاریخ: 11 مئی
📆 دن: پیر
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
📍 مقام: چوکی والا گراؤنڈ
🏆 فائنل میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور ایک یادگار کرکٹ مقابلے کا حصہ بنیں۔
🎤 آرگنائزر: آصف خان
🏏 زیرِ اہتمام: جلال پور کرکٹ بورڈ
📡 ان شاء اللہ میچ کی لائیو براڈکاسٹ صرف فیس بک پیج “JP Fighters” پر کی جائے گی۔
👀 دیکھنا مت بھولیے گا۔۔۔ 🔥
💫 آئیں اور گرینڈ فائنل کے سنسنی خیز لمحات کا لطف اٹھائیں! 🏆
09/05/2026
جنون ایسا کہ منزل خود قدم چومے! 🔥
محسن خان میموریل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں "جنون ٹائیگرز" نے اپنی شاندار کارکردگی اور ٹیم ورک کی بدولت "ملک الیون" کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ 🏏🏆
یہ فتح محض ایک کھیل نہیں بلکہ ہمارے کھلاڑیوں کے جنون، لگن اور انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ اب نظریں فائنل کی ٹرافی پر ہیں!!!
جہاں مقابلہ ہوگا القتال سے...
08/05/2026
محسن خان میموریل ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
سیمی فائنل2
🏏 مالک الیون VS جنون الیون 🏏
🏆 پہلا انعام: 40,000 روپے 🏆
📅 تاریخ: 9 مئی
🗓 دن: ہفتہ
⏰ وقت: شام 4:45 بجے
📍 مقام: چوکی والا گراؤنڈ
✨ منتظم: آصف خان
🔥 زیرِ اہتمام: جلال پور کرکٹ بورڈ 🔥
📡 Live Only on Facebook: JP Fighters broadcasting JP Fighter's Broadcasting Jalalpur Pirwala
08/05/2026
🏏✨ وسیب کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 ✨🏏
🔥 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے شاندار موقع!
آئیں اور اپنی ٹیم کا ٹیلنٹ دکھائیں۔
جذبہ، جوش اور بہترین کھیل کے ساتھ میدان میں اتریں! 💪🏆
📅 آغاز: 28 مئی 2026
📍 مقام: بستی سانون کرکٹ گراؤنڈ
👥 ٹیمیں: بہترین 10 ٹیمیں ایکشن میں
🏆 شاندار انعامات
🥇 ونر انعام: 20,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اپ انعام: 10,000 روپے + ٹرافی
🌟 بہترین نظم و ضبط
🤝 دوستی اور بھائی چارہ
🏏 شاندار کرکٹ مقابلے
📢 ابھی اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں اور
وسیب کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 کا حصہ بنیں! 🔥
08/05/2026
🏆 محسن خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
جلالپور کرکٹ بورڈ کی جانب سے مبارکباد 🏆
القتال نے میدان مار لیا...!!
روایتی حریف زین قلندرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کر لی...! 🏏🔥
جلالپور کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ القتال کی ٹیم کو ان کی سنسنی خیز جیت اور فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے....!!!
القتال نے مقررہ 10 اوورز میں 130 رنز کا ہدف کھڑا کیا۔ اس شاندار بیٹنگ پرفارمنس کے پیچھے احمد مدی، محسن خان اور مومن خان کی دھواں دار بلے بازی کا ہاتھ تھا جنہوں نے مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیے۔ 💥
ہدف کے تعاقب میں القتال کے باؤلرز نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ سجاد سجی، مومن خان اور عامر خواجہ کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے زین قلندرز کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ 🎯
"کھیل میں جیت اسی کی ہوتی ہے جو آخری گیند تک ہمت نہیں ہارتا۔ القتال نے آج بہترین ٹیم ورک اور پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت دیا۔
ہم القتال کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو اس بڑی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور فائنل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
زین قلندرز نے بھی بھرپور مقابلہ کیا، کھیل کا جذبہ زندہ رکھنے پر وہ بھی داد کے مستحق ہیں
منجانب:
✨ انتظامیہ جلالپور کرکٹ بورڈ ✨