04/03/2024
ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے 👏😍
| | |
|
04/03/2024
ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے 👏😍
| | |
|
04/03/2024
پی ایس ایل 2021 سے سب زیادہ رنز بنانے والوں میں رضوان پہلے نمبر پر اور بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود بابر اعظم کی ایوریج اور میچز چیک کرو🥺
02/03/2024
لاہور قلندرز کی ٹیم نے پی ایس ایل 9 میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا 👏😍
لیکن ساتھ ہی لاہور قلندرز کی ٹیم آفیشلی طور پر پی ایس ایل 9 سے باہر ہو گئی 💔
| | |
|
I
02/03/2024
وہ شخص جس نے ہمیں کرکٹ سے پیار کرنا سکھایا ، اب تک کا، پاکستان کے سب سے بڑے گیم چینجر اور میچ ونر میں سے ایک 🇵🇰 لیجنڈ شاہد آفریدی کو🎂 🥳 سالگرہ مبارک ہو ❤️😘💐۔
Four sixes in an over for Shahid Afridi -
Happy birthday to you!
6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣ Vs Harbhajan Test
6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣ Vs Malinga B Odi
6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣ Vs Olivier T20s
6️⃣6️⃣6️⃣6️⃣ Vs Wahab T10
He has done this in all forms of cricket, absolute game changer with the bat and has same ability with the ball as well. 🏏💥
29/02/2024
50 in 39 balls while Chasing a Target of 200+. Selfish🫵🥱
29/02/2024
پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل 👏😍
اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد چوتھی پوزیشن پر آ گیا 👏😍
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آخری بالتر تیب نمبر 5 اور 6 پوزیشن پر براجمان ہے 💔
| | |
29/02/2024
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کا مقابلہ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز vs کراچی کنگز ، شام 7 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا۔
28/02/2024
Moments before the first match of HBL PSL 9 in Karachi 🏟
Do you think we will witness high scoring matches in Karachi? 🤔
26/02/2024
Shahid Afridi
26/02/2024
کل ایک اور کانٹے دار مقابلہ ہو گا پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے درمیان شام 7 بجے سے ٹکرائیں گی
کل کے میچ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟
25/02/2024
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا ⏲️
آج کے میچ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے ؟
Qg vs Ms 2.00 pm
LQ vs PZ 7.00 pm
25/02/2024
پی ایس ایل 9 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز ایک دوسرے کے ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں دن 2 بجے مدمقابل مدمقابل ہوں گے 👏😍
دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں، اچھا اور دلچسپ میچ ہونے کی توقع ہے 🔥
آج کے میچ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے ؟
| | |
| | |