Zesh Tv

Zesh Tv

Share

Cricket Lover's

01/09/2024

شارجہ میں 2013 کے اس تاریخی ٹیسٹ میچ کی یادیں واقعی ناقابلِ فراموش ہیں، جب پاکستان نے آخری دن 302 رنز کا ہدف 57.3 اوورز میں حاصل کر کے سری لنکا کو شکست دی تھی۔ اظہر علی کی سنچری، مصباح الحق کی نصف سنچری، اور سرفراز احمد کی تیز ترین اننگز نے اس کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کی ٹیم مضبوط اور جارحانہ کرکٹ کھیل رہی تھی، اور دنیا کی بڑی ٹیموں کو یو اے ای میں شکست دے رہی تھی۔

آج کی صورتحال واقعی مایوس کن ہے، جب ہماری ٹیم بنگلہ دیش، یو ایس اے، آئرلینڈ، اور زمبابوے جیسی ٹیموں کے خلاف بھی مشکلات کا شکار نظر آتی ہے۔ اس دور کی کامیابیاں یقیناً آج کے حالات میں ایک سبق ہیں۔

25/08/2024

یہ کل یا پرسوں کی بات ہے جب بابر اعظم کپتان تھا، تو ہر ہار کا ذمہ دار اسے ٹھہرایا جاتا تھا۔
میں نے کئی بار کہا کہ ٹھیک ہے، کپتان کا بھی ایک کردار ہوتا ہے، مگر صرف کپتان میچ نہیں جتوا سکتا، پوری ٹیم کی محنت ضروری ہوتی ہے۔

اگر میں ذاتی پسند نا پسند کی بات کرتا، تو آج شان مسعود کو تنقید کا نشانہ بناتا،
مگر میں اس بات پر قائم ہوں کہ چاہے شان کی جگہ آج دھونی بھی کپتان ہوتا، یہ شکست پھر بھی آپ کی ہوتی، کیونکہ پوری ٹیم ناکام ہے۔
یہ ذاتی پسند نا پسند کرتے کرتے ٹیم کا حال تباہ ہو چکا ہے۔

08/08/2024

PAK WON GOLD 🥹♥️♥️♥️

Alhumdulillah🥹❤️
ARSHAD NADEEM'S THROW OF 92.97M IS A RECORD IN OLYMPICS 🇵🇰❤️❤️❤️

12/08/2023
25/11/2022

King Shaheen Afridi

09/04/2022

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

31/03/2022

Highest Successful run chase for Pakistan tonight in one day internationals (352) 🇵🇰🇦🇺 really proud of the unit

20/02/2022

Caption this

I I

20/02/2022

Al Quran

20/02/2022

1 Like 👍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Cantt Multan Pakistan �
Multan
60000