cricket video with Tauqeer

cricket video with Tauqeer Hi guy's here you watch viral cricket video matches highlights

Rana ji hamy maaaf krna galtii thary sy ho gi
07/05/2025

Rana ji hamy maaaf krna galtii thary sy ho gi

🏏 بین الاقوامی کرکٹ کی فیصل آباد واپسی! 🇵🇰🇧🇩17 سال بعد فیصل آباد میں بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں بحال! پاکستان اور بنگلہ...
30/04/2025

🏏 بین الاقوامی کرکٹ کی فیصل آباد واپسی! 🇵🇰🇧🇩

17 سال بعد فیصل آباد میں بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں بحال! پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

📅 سیریز کا شیڈول:

25 مئی: پہلا ٹی20 – اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد (8:00 شام)

27 مئی: دوسرا ٹی20 – اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد (8:00 شام)

30 مئی: تیسرا ٹی20 – قذافی اسٹیڈیم، لاہور (8:00 شام)

1 جون: چوتھا ٹی20 – قذافی اسٹیڈیم، لاہور (8:00 شام)

3 جون: پانچواں ٹی20 – قذافی اسٹیڈیم، لاہور (8:00 شام)

🏟️ اقبال اسٹیڈیم 2008 کے بعد پہلی بار بین الاقوامی میچز کی میزبانی کرے گا، جو فیصل آباد کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔

💪 یہ سیریز آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کا حصہ ہے، جس میں دونوں ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کو آزمانے کے لیے میدان میں اتریں گی۔

📣 اپنے دوستوں کے ساتھ اس خبر کو شیئر کریں اور ہماری ٹیم کو سپورٹ کریں!

---

Shikhar Dhawan responded to Shahid Afridi's statement on calling the Indian army incompetent.  |   |   |   |   |
29/04/2025

Shikhar Dhawan responded to Shahid Afridi's statement on calling the Indian army incompetent.

| | | | |

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا لاہور کے خلاف مشتبہ بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا ہے۔ قواعد کے مطابق عثمان مستقبل کے می...
15/04/2025

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا لاہور کے خلاف مشتبہ بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا ہے۔ قواعد کے مطابق عثمان مستقبل کے میچوں میں باؤلنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔ تاہم، اگر اسپنر کو دوبارہ رپورٹ کیا گیا تو اسے بولنگ سے معطل کردیا جائے گا اور اسے دوبارہ بولنگ شروع کرنے سے پہلے آئی سی سی کی منظور شدہ لیب سے کلیئرنس حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی۔

علی ترین کا جیمز ونس اور خوشدل پر دلچسپ تبصرہ، شکست کے بعد بھی مزاح ختم نہیں ہوا!ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے ہاتھوں شک...
13/04/2025

علی ترین کا جیمز ونس اور خوشدل پر دلچسپ تبصرہ، شکست کے بعد بھی مزاح ختم نہیں ہوا!

ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے مالک علی خان ترین نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔
انہوں نے ٹویٹ کیا:
"Learn ho gaya aaj. (Vince aur Khushdil se khaas taur pe)"
اور پھر مزید لکھا:
"Vince, tujhe meine kya kiya tha bhai"

یہ انداز نہ صرف دل جیتنے والا تھا بلکہ شائقین کرکٹ کو بھی خوب ہنسی آئی۔
لگتا ہے شکست نے علی ترین کو مایوس تو کیا، مگر ان کا ہنسی مذاق والا موڈ برقرار رہا۔
اب اگلے میچز میں دیکھنا ہوگا کہ خوشدل اور ونس واقعی کچھ "سیکھ" پائے یا نہیں!

جب ٹیم ہار جائے تو دل دکھتا ہے، مگر جب مالک مزاحیہ ٹویٹ کرے تو ہنسی بھی آتی ہے!

🚨 بریکینگ نیوز 🚨 کین ولیمسن کراچی کنگز کے پہلے پانچ میچز نہیں کھیل پائیں گے، کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے تصدیق کر ...
11/04/2025

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

کین ولیمسن کراچی کنگز کے پہلے پانچ میچز نہیں کھیل پائیں گے، کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے تصدیق کر دی ہے۔

کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے میرے پیج کو فالو کریں ۔

NAHHHHHH. NO WAY LAHORE QALANDARS SHOWED THAT ON THEIR OFFICIAL PAGE FOR THE KIT REVEAL!!! 😭😂  |
07/04/2025

NAHHHHHH. NO WAY LAHORE QALANDARS SHOWED THAT ON THEIR OFFICIAL PAGE FOR THE KIT REVEAL!!! 😭😂

|

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket video with Tauqeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category