06/05/2026
چلو چلو ملتان چلو 🔥🏏
آیا آیا اٹھنگل کا میلہ آگیا 💥🎉
پہلے سے بھی زیادہ بڑا، زیادہ زبردست اور زیادہ انعامات کے ساتھ
لوٹ لو میلہ 🔥🔥
🏏 آل پاکستان اوپن عبد الوہاب اٹھنگل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
🏆 سیزن 2
💰 پہلا انعام: 1,20,000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
💰 دوسرا انعام: 60,000 روپے بمعہ ٹرافی 🏆
👥 صرف 16 ٹیمز کی انٹری
🎟️ انٹری فیس: 10,000 روپے
👑 چیف آرگنائزرز: محمد علی جٹ اٹھنگل
🌟 برینڈ ایمبیسیڈر: فخرے اٹھنگل برادری رمضان اٹھنگل
🔥 کنگ آف ملتان: نومی کنگ
🤝 سرپرست اعلیٰ:
حاجی مجید اٹھنگل
ملک جنید خانی اٹھنگل (حال مقیم عمان)
📣 جلدی کریں! اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں
📞 ابھی رابطہ کریں
📡 لائیو کوریج:
شجاع آباد کرکٹ وکی پیج
آل دیہات ٹیپ بال پیج
🏏 موقع نہ گنواؤ… آؤ اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بناؤ! 🏆🔥
ٹورنامنٹ کی آفیشل ڈیٹ اناؤنس کردی گئ ہے
ٹورنامنٹ 1 جولائ سے 5 جولائی تک کھیلا جاۓ گا
02/04/2026
Excited to share that I just got recognized as one of Malik Usman's top fans! 🎉
29/03/2026
یہ ہیں جی رنز کھانے کی مشین حارث بھرا مطلب حارث روؤف۔
موصوف کہنے کو تو پاکستان کے پریمیئر باؤلر ہیں لیکن اپنی پرفارمنس سے ماشاءاللہ سے ہر ٹیم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنایا ہوا ہے۔ موصوف جب بھی آخری اوور میں رنز بچانا آیا ہے تو ماشاءاللہ سے کبھی بھی اپنی ٹیم کو میچ نہیں جتوایا۔ یہ وہ پریمیئر باؤلر ہے جس کو اگر ٹیم نے میچ جیتنے کےلیے آخری اوور دینا ہے تو کم از کم آخری اوور میں 25 30 رنز پڑے ہوں تب جا کے کوئی بھی کرکٹ دیکھنے والا موصوف سے یہ امید لگا سکتا ہے کہ اب حارث رؤوف میچ جتوا سکتا ہے نہیں تو 20 سے کم جب بھی رنز آخری اوور میں بچے ہوۓ ہوتے ہیں تو موصوف کوئی کسر نہیں چھوڑتے رنز کھانے میں۔ جب جب بھی حارث روؤف کو میچ جتوانے کا موقع ملا ہے اس نے ہمیشہ ٹیم کو ہروایا ہے۔ پھر پوری قوم ایسے پلیئرز سے امید لگا کے بیٹھی ہوتی ہے کہ یہ ہمیں ورلڈکپ جیسے ایونٹس جتوائیں گے۔ ورلڈ کپ تو دور کی بات یہ تو کراچی کنگز سے بھی میچ نہیں جیت پارہے۔
اگر انہیں پلیئرز کے ہاتھوں میں پاکستان ٹیم رہی تو کوئی شک نہیں کہ ہماری قومی ٹیم کا مستقبل خطرے میں ہے۔
یہ وہ جذبات ہیں جو ایک عام پاکستانی کے ہیں جو یہ چاہتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم آگے جاۓ لیکن جب ایسے پلیئرز لگاتار ایسی پرفارمنس دیں گے اور پھر بھی قومی ٹیم کا حصہ رہیں گے تو عام پاکستانی ایسے ہی اپنے خیالات کا اظہار کرے گا۔ ایسے پلیئرز کےلیے ہی پھر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پھر سیٹی بجے گی سٹیج سجے گا کچھ پلیئرز پرفارمنس دیں گے تو ان کا پھر کم بیک ہوگا۔
خدارا کچھ تو رحم کریں۔
خدا حافظ۔
28/03/2026
آجکی پوسٹ ٹیپ بال کے نام۔
السلام و علیکم!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔
میری آج کی پوسٹ جنوبی پنجاب کی ٹیپ بال کے تگڑے آل راؤنڈرز کے بارے میں ہے۔ آج میں جنوبی پنجاب کے تگڑے آل راؤنڈرز کی لسٹ بنانے لگا ہوں جو ون مین شو کرنا بھی جانتے ہیں اور جس ٹیم میں بھی ہوں اس کو جتوانا بھی جانتے ہیں۔ میں باری باری جنوبی پنجاب کے ہر شہر کے آل راؤنڈرز کے نام لکھوں گا۔ آج میں جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کے پلیئرز کے نام آج تمام لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔
1: نعمان عرف نومی کنگ
2: رمضان اٹھنگل
3: فہیم قریشی
4: عارف لیفٹی
5: منیب ارشاد
6: شاہد بشیر عرف شاہد جوا
یہ وہ ملتان کے تگڑے آل راؤنڈرز ہیں جو کسی بھی ٹیم میں ہوں تو اس ٹیم کا پلڑا بھاری ہو جاتا ہے کیونکہ یہ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ بھی بہت خطرناک کرتے ہیں اور مخالف ٹیم کےلیے درد سر بن جاتے ہیں۔ میں نے بہت سوچ بچار کے بعد یہ پانچ نام فائنل کیے ہیں اور یہ وہ پلیئرز ہیں جن پر ہر ٹیم آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتی ہے۔ باقی آپ سب بھائی اگر اس پر کوئی راہنمائی کرنا چاہیں تو لازماً کمنٹ کریں اور سب سے اہم بات پیچ کو فالو لازمی کریں۔ دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں اور انشاء اللہ اس پر ایک ویلاگ بھی بہت جلد آۓ گا۔
25/03/2026
اپنے سوشل میڈیا کیریئر کی پہلی پوسٹ ٹیپ بال کی دنیا کے نوجوان اور بھرپور ٹیلنٹ کے مالک پلیئر کے نام۔
اس نوجوان اور بھرپور ٹیلنٹ والے پلیئر سے میری مراد جنوبی پنجاب اور سرائیکی خطے کی پہچان "شعیب بزدار بلوچ" ہے۔
کیا کلاسیکل پلیئر ہے یار یہ۔ میں لکھنا تو بہت چاہتا ہوں لیکن اپنے پورے جذبات کو اگر میں اس پلیئر کےلیے چند جملوں میں سمیٹوں تو میں یہی کہوں گا کہ شعیب بزدار ایک کلاس بن چکا ہے۔ ہر بال کو میرٹ پر باؤنڈری سے باہر بھیجنے والا پلیئر ہے یہ۔ جب اس پلیئر کو کھیلتے ہوئے دیکھتے ہیں تو ایک الگ ہو آنکھوں کو سکون مل رہا ہوتا ہے۔
واہ شعیب بزدار واہ۔ تیرے کیا کہنے۔
اللہ تعالیٰ آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
26/08/2025
ٹیپ بال ہسڑی کی سب سے بڑی جنگ کے لئے آل سٹار نارووال نے اسد بٹ کی قیادت میں اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ✅ 💯 ❤️
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا
26/08/2025
ٹیپ بال ہسڑی کی سب سے بڑی جنگ کے لئے سبیل ٹائیگرز ایبٹ آباد نے اوپن پلیئر عمیر مردان کی قیادت میں اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ✅ 💯 ❤️
ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457
نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا