Sports Department Hockey Academy Multan

Sports Department Hockey Academy Multan

Share

old page Banned ��

26/04/2026

Pools announced for the Men’s U18 Hockey Asia Cup 2026.

Pool A: India, Japan, Chinese Taipei, Korea, Kazakhstan
Pool B: Pakistan, Bangladesh, China, Malaysia

Nine teams from across Asia will compete in the tournament, which will be hosted by Japan from May 29 to June 6, 2026.

Photos from Sports Department Hockey Academy Multan 's post 23/04/2026

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی 2026 کے شیڈول کا اعلان

ایشین ہاکی فیڈریشن (AHF) نے انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں کھیلا جائے گا، جس میں ایشیا کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

ٹورنامنٹ میں مرد و خواتین کے الگ الگ مقابلے ہوں گے۔ مینز ایونٹ کے مقابلوں میں 9 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول A میں انڈیا، کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور قازقستان۔پول B: پاکستان، ملائیشیا، بنگلہ دیش اور چین۔

گرین شرٹس اپنے سفر کا آغاز 30 مئی کو چین کے خلاف میچ سے کرے گی۔ پاکستان اپنا پہلا میچ پاکستان بمقابلہ چین — 30 مئی (صبح 11:00 بجے)، دوسرا میچ: پاکستان بمقابلہ ملائیشیا — 31 مئی (دوپہر 3:00 بجے)، تیسرا میچ: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش — 3 جون (دوپہر 3:00 بجے) کھیلے گا۔

ٹورنامنٹ کا فارمیٹ
شیڈول کے مطابق گروپ مرحلے کے میچز یکم جون تک جاری رہیں گے، جس کے بعد سیمی فائنلز اور پوزیشن میچز کا مرحلہ شروع ہوگا۔5 جون کو کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ کا فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ 6 جون کو منعقد ہوگا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ کی تیاریوں کے حوالے سے ملک بھر سے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جبکہ یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد سے باصلاحیت انڈر 18 کھلاڑی سامنے آئے۔ایونٹ خطے میں جونیئر سطح پر ہاکی کے فروغ کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان کی ٹیم پول بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے لیے فیورٹ قرار دی جا رہی ہے۔

22/04/2026

ہم سپورٹس ڈپارٹمنٹ ہاکی اکیڈمی ملتان کے کھلاڑی محمد کو انٹر بورڈ ہاکی چیمپئن شپ میں ملتان بورڈ کی ٹیم کا کپتان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں


20/04/2026

Get ready

20/04/2026

Congratulations 🎉

16/04/2026
14/04/2026

Team Management panel for National,Senior, junior and U18 Teams

11/04/2026

Congratulation


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Multan
64000