PSL sport

PSL sport

Share

Abdullah bhatti

17/05/2026
26/04/2026

پلے آف تک رسائی کی صورتحال 🗣️

حیدر آباد کنگز مین کو پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لیے تقریباً 85 رنز سے جیتنا ہوگا یا ہدف تقریباً 10 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔

اصل مارجن صرف پہلے اننگز کے بعد واضح ہوگا جب ان کا مقابلہ راولپنڈی سے مکمل ہوگا۔

اگر حیدرآباد یہ مطلوبہ مارجن حاصل نہ کر سکی تو لاہور پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لے گا۔

26/04/2026

جب بهی مشکل وقت آیا ہے لاہور کی ٹیم میں تو ساتھ دینے والا یے ہی پلیٸر کڑا ہوتا ہے 💗💗i love you 💗💗 fakhar zaman

26/04/2026

Fakhar Zaman on fire in HBL PSL XI 🔥
401 runs | SR 151.32 | Avg 57.29
Elite form. Match winner.

26/04/2026

🚨 لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🔥💚

تمام قلندرز فینز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو 🎉

قلندرز فیملی سے پیار کرتا ہے وہ کمنٹ میں اپنی حاضری ضرور لگائے

Khan Nawab 💛

26/04/2026

لاہور قلندرز کے اونر سمیر رانا نے تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ فخر زمان ہماری ٹیم کا وہ ستون ہیں جنہیں ہم کسی بھی قیمت پر چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ فخر ہمیشہ قلندر تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔
کیا فخر زمان کو کسی اور ٹیم میں جانا چاہیے یا لاہور ہی ان کا بہترین گھر ہے؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Multan
AASS1122

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00