Malik Furqan Speak

Malik Furqan Speak

Share

Sports Work

25/02/2026

ہم اپنے پیارے دوست حکیم عبدالرحمن کو پاس ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور دعا گو ہیں کہ رمضان کریم میں کو سعودیہ چلا جائے اور اپنے ماں باپ کو سکھ دے
امین ثم امین 🤲🤲🤲

19/02/2026

ماشاءاللہ اکرم خان فرام چوک اعظم
National T20 Cup Pakistan
ریکارڈ الرٹ بلے بازی پاکستان نیشنل کپ میں تیز ترین 50 لگانے کا ریکارڈ اس نوجوان کھلاڑی نے اپنے نام کر لیا اور سامنے اگر بالنگ کی بات کی جائے تو محمد حسنین پاکستانی بولر نعمان علی ٹیسٹ کرکٹر سٹار بولر تھے سارے کے سارے مگر اس ینگ لڑکے نے اپنی بلے بازی سے یکطرفہ کر دیا میچ کو طوفانی بلے بازی کی چھکوں چوکوں کی بارش کی تین اوور میں اپنی ففٹی مکمل کر لی !
یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو ساؤتھ پنجاب کے کھلاڑی نے اپنا نام کیا یہ ایک بڑے اعزاز کی بات ہے لوکل ایریے پر جہاں پر کرکٹ کا فقدان ہے فسلٹیز نہیں ہے سہولیات کا فقدان ہے مگر ٹیلنٹ سے مالا مال سرزمین ضلع لیہ چوک اعظم ایک چھوٹے سے گاؤں سے ایا ہوا یہ نوجوان جس نے بتایا کہ مجھ میں ٹیلنٹ ہے انشاءاللہ میں پاکستان کھیل سکتا ہوں اگر میرٹ پر کھلایا جائے
گڈ لک اکرم خان ینگ نوجوان کھلاڑی اگر اس پر ورک کیا جائے تو یہ انے والے وقت میں پاکستان کا سٹار پلیئر ہوگا
✅🏏🏆🇵🇰

11/02/2026

Highlights 2nD INNING Target 109 Over 8🏏🤟🇵🇰
میسم لیہ فہیم لیفٹی ملک لطیف بمقابلہ مظہر گھلو ابرار گرمانی مرشد نونی شاہ
وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1
WPL Layyah Session 1 🏆
🏏 ✅ بمقام ارسلان اسٹیڈیم جمن شاہ لیہ بڑے نام ان ایکشن تمام لیگ لائیو ملک فرقان کے ساتھ ... چیف آ رگنائزر ! چیف عامر سلیم مہار ڈاکٹر شاہد مہار ڈاکٹر عرفان کالرو۔
Day 8
کنگ الیون پہاڑ پور بمقابلہ سلطان بادشاہ
Live On Live Tape Ball Official

11/02/2026

Highlights FIRST INNING 🏏🤟🇵🇰
میسم لیہ فہیم لیفٹی ملک لطیف بمقابلہ مظہر گھلو ابرار گرمانی مرشد نونی شاہ
وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1
WPL Layyah Session 1 🏆
🏏 ✅ بمقام ارسلان اسٹیڈیم جمن شاہ لیہ بڑے نام ان ایکشن تمام لیگ لائیو ملک فرقان کے ساتھ ... چیف آ رگنائزر ! چیف عامر سلیم مہار ڈاکٹر شاہد مہار ڈاکٹر عرفان کالرو۔
Day 8
کنگ الیون پہاڑ پور بمقابلہ سلطان بادشاہ
Live On Live Tape Ball Official

10/02/2026

Highlights 2nd inning Target 137 Over 8 🏏🤟🇵🇰
مہر ذیشان بہادر اظہر چن اظہر پٹھان افضل کھرل بمقابلہ رئیس لیہ جام اسامہ فیاض لیفٹی امین
وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1 WPL Layyah Session 1 🏆 🏏 ✅ بمقام ارسلان اسٹیڈیم جمن شاہ لیہ بڑے نام ان ایکشن تمام لیگ لائیو ملک فرقان کے ساتھ چیف آ رگنائزر ! چیف عامر سلیم مہار ڈاکٹر شاہد مہار ڈاکٹر عرفان کالرو۔ Day 8
آزاد قلندر بمقابلہ فرینڈ گلیڈی ایٹر
Live On Live Tape Ball Official

10/02/2026

Highlights First inning 🏏🤟🇵🇰
مہر ذیشان بہادر اظہر چن اظہر پٹھان افضل کھرل بمقابلہ رئیس لیہ جام اسامہ فیاض لیفٹی امین
وسیب پریمیئر لیگ سیزن 1 WPL Layyah Session 1 🏆 🏏 ✅ بمقام ارسلان اسٹیڈیم جمن شاہ لیہ بڑے نام ان ایکشن تمام لیگ لائیو ملک فرقان کے ساتھ چیف آ رگنائزر ! چیف عامر سلیم مہار ڈاکٹر شاہد مہار ڈاکٹر عرفان کالرو۔ Day 8
آزاد قلندر بمقابلہ فرینڈ گلیڈی ایٹر
Live On Live Tape Ball Official

09/02/2026

Samer Mahnaz 🇵🇰😘🏏
🤟
سٹار آف پاکستان جس نے پاکستانی U19 ٹیم کی نمائندگی کی اور شاندار بلے بازی سے سب کے دل جیت لیے
ڈی ایچ اے ملتان میں کھیلتے ہوئے شاندار بلے بازی کی پوری ویڈیو دیکھیں ٹیلنٹ چیک کریں 🤟🏏

31/01/2026

لوگ بری پرفارمینس پہ باہر ہوتے یہ اچھی پرفارمینس دے کر باہر ہو جاتا 🥹

25/01/2026

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان کو بھی بنگلہ دیش کیساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بائیکاٹ کرنا چاہیے ؟
1۔ ہاں
2۔ بالکل نہیں
3۔ پتہ نہیں
4۔دیگر (اگر کوئی تجویز ہے)

25/01/2026

فائنل میچ وسیب لیگ لیہ۔
ویلکم چیف گیسٹ 🫴💕

Photos from Malik Furqan Speak's post 25/01/2026

WPL Layyah 🏆💪

25/01/2026

Champions Aziz Pathan Gul Zaman 🔥🔥
دھوری اڈا چوک اعظم میں جاری ٹورنامنٹ کی چیمپئن ٹیم
گل زمان خان عزیز خان
جہاں پر گل زمان کا نام آتا ہے چیمپئن ساتھ لگ جاتا ہے کمال کا ٹیلنٹ ماشاءاللہ ❣️ بہت بہت مبارکباد اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی دیں آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Punjab
Multan