04/08/2026
> "مجھ پر آتی ہے تو ٹی..-_ ایل پی والے چپ ہوتے ہیں، ٹی ایل-_ پی پر آتی ہے تو جمعیت والے چپ رہتے ہیں، دوسرے پر آتی ہے تو تیسرا چپ رہتا ہے۔ تو اگر آج میری باری ہے، تو اسی طرح کل آپ کی بھی باری ہوگی۔ پہلے خیبر پختونخوا کا پختون رو رہا تھا، پھر بلوچستان کا بلوچ رو رہا تھا، پھر سندھ کا سندھی رو رہا تھا، پھر کش..میر کا کش-میری رو رہا تھا، پھر گلگت کا گلگتی رو رہا تھا، آج پنجاب کا پنجابی رو رہا ہے۔ ہر پاکستانی رو رہا ہے۔ اگر ہم چپ رہے تو بھیڑ بکریوں کی طرح یہ سسٹم کا ناسور ہمیں دن بدن کھاتا رہے گا، اور ہم خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہیں گے۔
"۔