Murree Tape Ball Cricket

Murree Tape Ball Cricket

Share

Shaka_Tape_Ball_Cricket

05/11/2024

ترے شہر دی رونق اپنی جگہ
ساڈے گاؤں دی وکھری چس اے ❣️

21/09/2024

Today match

21/09/2024

Ina sha ALLAH❤

17/06/2024

season 1

18/03/2024

سیزن 9 _ نے اپنے نام کر لیا🏆

19/11/2023

کرکٹ کا عالمی میلہ آج 5 بار کی عالمی چیمپئن
#آسٹریلیا کی چھٹی بار جیت پر اختتام پزیر ہوا
رنر اپ ٹیم انڈیا جو پورے ایونٹ میں ناقابل شکست تھی آج فائنل ہار گی
پیٹ کمنز کی شاندار کپتانی اور ٹروس ھیڈ اور لیبوشنے کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی بدولت آسٹریلیا ورلڈ چیمپئن 🏆🏆🏆🏆🏆
ویراٹ کوہلی 765 رنز بنا کر ٹاپ بیٹر اور محمد شامی 24 وکٹیں لیکر ٹاپ باولر رہے🏆🏆✅️🏆✅️🏆🏆✅️✅️🏆✅️🏆✅️✅️🏆❤️
ویلڈن ٹیم آسٹریلیا اینڈ ہارڈ لک ٹیم انڈیا
Photo.... ICC ICC - International Cricket Council ICC Cricket World Cup

06/11/2023

Super Four tape ball cricket tournament 🏆
Best of luck 👇🏼
Organizing team😍

01/10/2023

تو ہاں جی دوستوں کیسی لگی #متین ستی # المعروف متین جنگلہ کی بیٹنگ آج کے دن متین ستی جو کہ لبیک کلب کرور کی نمائندگی کر رہے تھے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ کی اور بہترین فلگ شگاف چھکے لگائے شائقین کرکٹ نے متین ستی کی بیٹگ کو خوف انجوائے گیا اور متین ستی نے اپنی ٹیم۔کو چمپیئن بنوایا مری ٹیپ بال کی طرف سے متین ستی اور پوری لبیک کلب کرور کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو

01/10/2023
01/10/2023

اسد ستی مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ میں جن جن پلیئرز نے شرکت کی ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔تمام شائقین کرکٹ کا شکریہ جو بن کرکٹ گراؤنڈ میں تشریف لائے اور ایک بہترین ایونٹ کو کامیاب کروایا۔شکریہ سب دوستوں کا
Chief orgnizer
satti #

01/10/2023

اسد ستی مرحوم سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ
رنر اپ ٹیم ۔شاہین سٹار ڈھل
zab pacer satti balawra raja #

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Murree