Sheree leftii against Mazhar pathan classs a larky❤️
Murree Sports Network
Official page of Murree Sports Network!
View+Short❤️
30/05/2026
کل کے دن نمبل کی سرزمین پر ایک ہی نام گونجتا رہا اور وہ تھا شیری لیفٹی فرام لورا ہزارہ کا۔ کیا ہی کمال کر دیکھایا شیری لیفٹی نے پورا دن ان کا بلا آگ اوگلتا رہا کسی ایک بولر کی نہ چلنے دی۔ بدقسمتی سے فائنل تو نہ اپنے نام کر سکے لیکن نمبل والوں کے دل ضرور جیت لیے
Well played sherry lefty and Hard luck
Highlights from the great moments And also congratulation s Champions Gujjar family Win the Great Mega event friends Super 6 cricket tournament Season 3 Numbal murree
29/05/2026
🏆 فرینڈز سُپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ینگسٹرز چنڈی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ٹیم کے کھلاڑی سرمد مجنو، مظہر پٹھان، طیب جٹ، افضال لیفٹی ، عاشر گجر، ریبال گجر، ہادی گجر نے بہترین پرفارمنس اور زبردست ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
ٹیم اونرز اور سپانسرز یاسر گجر، طالب گجر، وقاص گجر، طیب گجر، ادریس گجر اور فرید گجر بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی سپورٹ پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کے ساتھ رہی۔
ساتھ ہی رنرز اپ ٹیم کو بھی بہترین کھیل پر مبارکباد، اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کو کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر خراجِ تحسین۔ ❤️
Brother Vs Brother
Sayyam pind Vs Mudasar Pind
Mudasar Pind
Grand Finale 🏆
ینگسٹرز چنڈی ( سرمد مجنوں، طیب جٹ، مظہر پھٹان، افضال لیفٹی)
🆚
ینگ اسٹارز محلہ( شیریں لفٹی، ہنی پنڈی، زین عباسی)
فرینڈز سُپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3
بمقام : چھراہ گلی کرکٹ گراؤنڈ
ٹوٹل انعام : 70,000
چیف آرگنائزر : بہرام حبیب عباسی ، ولید عباسی ، اُسامہ ظہیر عباسی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
47150