02/05/2026
Alhumduillah ❤️🤲🏏
Best Bowler of the Tournament Speed star of Hazara 💙Saifi Pacer 💙
Congratulations top class Bowling performance all Matches MashaAllah congratulations 💙💙
سپیڈ سٹار اف بیروٹ ہزارہ سیفی پیسر کی پورے ٹورنامنٹ میں بڑی شاندار گیند بازی ہر میچ میں ون مین شو کیا پورے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا فائنل تک رسائی دلوانے میں اہم کردار ادا کیا اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بالر ہونے کا اعزاز حاصل کیا
آل یوتھ سپر لیگ 2026
جامعہ کرکٹ گراونڈ راولپنڈی
30 اپریل اور 1 مئی 2026
ٹوٹل انعام:150000
انٹری فیس :10000
ایونٹ منیجر:عبدالہادی عباسی
براڈکاسٹر:عالمگیر حسین شاہ
ٹورنامنٹ آرگنائزر:فاروق خان۔ ندیم خان۔ اعزاز شاہ۔ عامر خان۔ قاری مرزا
02/05/2026