25/11/2023
پرنس محسن کی راجہ ١١ گھوڑا گلی کی نمائندگی کرتے ہوے پورا دن بہترین آل راونڈ پرفومنس اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ پری کوارٹر میں جب ٹیم مشکل میں تھی تو ۵ رنز کا اوور کر کے اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لاے۔ اللہ پاک اور عزت دیں بھائی کو ❤🏏
29/10/2023