01/09/2026
کرور سے تعلق رکھنے والے مفتی اجود حسین صاحب جو کے صاخبزادے استاد صغیر انور سیالوی صاخب
🥈 ضلع مری بھر میں دوسری پوزیشن
حکومتِ پنجاب کے زیرِ اہتمام ضلع مری کی سطح پر منعقدہ مقالہ نگاری کے مقابلے میں، جس میں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں مقالہ نگاروں نے اپنے مقالے پیش کیے، دوسری پوزیشن حاصل کی۔
مقابلے کا انعقاد مری آرٹس کونسل (Murree Arts Council) کے زیرِ اہتمام ہوا۔