Murree Sports & Cultural Association-MSCA

Murree Sports & Cultural Association-MSCA

Share

MSCA a platform for everyone as an individual or a group, who fancy to outstretch tapping capabiliti

08/04/2023
30/10/2020

مری سپورٹس اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کرمکوٹ کہ مقام پر ٹیلنٹ ھنٹ ٹیپ بال انڈر 19 فری انٹری ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رھی ، ٹورنامنٹ یونین کونسل کی سطح پر منعقد کیا جارھا ھے، بھتر پرفارم اور کھیل کو سنجیدہ لینے والے کھلاڑیوں کی سلیکشن اور مستقبل میں انکو مزید سھولتیں دی جاھیں گیں، جن میں مری میں ھارڈ بال کرکٹ نیٹ کا انعقاد، بچوں کو فزیکل فٹنس کی اھمیت اور اسکی تربیت دی جاھے گی، آگیں بڑھیں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بناھیں

ناصر محود عباسی، سھیل نواز عباسی، نعیم سردار، راشد سلیم عباسی ،

شکریہ : تیمور عباسی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Murree
47180