Bazm e Paigham Murree Official

Bazm e Paigham Murree Official

Share

A society for talented students of schools Be good spread goodness

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 28/04/2026

بزمِ پیغام گورنمنٹ ہائی سکول کشمیری بازار یونٹ کے تحت فرینڈ سرکل کا انقعاد کیا گیا جس میں صدرِ زون برادرم صارب نے شرکت کی اور بچوں کو بزم کے بارے میں سمجھایا

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 22/04/2026

بزمِ پیغام جلیال یونٹ کے تحت "ف-ل-سـط-ی-ن " کے موضوع پر پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں صدرِ بزم پیغام مری برادرم مصعب الزرقاوی نے شرکت کی اور بچون سے مخاطب ہوۓ

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 17/04/2026

تو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا
بزمِ پیغام ریڈ فانڈیشن سکول پوٹھ یونٹ کے تحت مبرز میٹنگ کا انقعاد کیا گیا جس میں صدر بزمِ پیغام مری برادر مصعب الزرقاوی نے شرکت کی اور بچوں سے بزم کا تعارف کروایا

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 14/04/2026

بزمِ پیغام جلیال یونٹ کے تحت فرینڈ سرکل کا انقعاد کیا گیا جس میں صدرِ زون نے شرکت کی

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 13/04/2026

بزمِ پیغام ساسا سکول یونٹ میں صدر کا تقرر کیا گیا اور تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا جس رکن اسلامی جمعیت طلبہ برادر سعد صفدر نے خصوصی شرکت کی

01/03/2026
27/02/2026

اللّه اکبر۔۔۔۔
محترم ناظم مقام برادر وجی اللہ سعید نے اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ مری سے مشاورت کے بعد برادر صآرب سفیر کو ڈپٹی سیکٹری بزمِ پیغام مری مقام مقرر کیا ہے۔
اللّه پاک استقامت عطاء فرمائیں۔آمین

.E.PAIGHAM MURREE

27/02/2026

اللّه اکبر۔۔۔۔
محترم ناظم مقام برادر وجی اللہ سعید نے اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ مری سے مشاورت کے بعد برادر مجاہد شہباز کو سیکٹری بزمِ پیغام مری مقام مقرر کیا ہے۔
اللّه پاک استقامت عطاء فرمائیں۔آمین

.E.PAIGHAM MURREE

27/02/2026

اللّه اکبر۔۔۔۔
محترم ناظم مقام برادر وجی اللہ سعید نے اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ مری سے مشاورت کے بعد برادر مصعب الزرقاوی کو صدر بزمِ پیغام مری مقام مقرر کیا ہے۔
اللّه پاک استقامت عطاء فرمائیں۔آمین

.E.PAIGHAM MURREE

Photos from Bazm e Paigham Murree Official's post 24/11/2025

آباد ہے اک تازہ جہاں
تیرے ہنر میں

ساسا اسکول بیروٹ میں بزمِ پیغام مری کے تحت منعقدہ محفل میں طلبہ نے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا بلکہ ادب، اخلاق اور شعور کی روشنی سے محفل کو منور کیا۔
صدر بزم پیغام "سعد صفدر" نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے.
.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

2nd Flor , Al Abbassi Flates Jhika Gali, Murree
Murree