09/12/2024
🔥❤️Congratulations Team Bhurban Rawat
Qualified for the Final
SANOEH SUPER LEAGUE S1
RSL
09/12/2024
🔥❤️Congratulations Team Bhurban Rawat
Qualified for the Final
SANOEH SUPER LEAGUE S1
02/12/2024
بھوربن کرکٹ گراؤنڈ میں چاروں طرف فینس لگانے کی تیری مکمل ہو چکی ہے یہ فینس گراؤنڈ میں لگا کر اس پر قبضے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو انشاءﷲ ہم سب نے نہیں ہونے دینی ۔
25/11/2024
Kaifi SpeaKs
بہت کم عرصے میں اپنا نام بنانے والا سرکل بکوٹ کا یہ ننھا منھا ستارا
مجھے نہیں لگتا اتنے کم عرصے میں اتنے زیادہ فالورز اور لایکز کسی کے ہوہے ہو گے
سرکل بکوٹ میں پہلی بار💛
سرکل بکوٹ کی سب سے خوبصورت آواز
کیفی بکوٹ
ٹک ٹاک 1 ملین لائیک جبکہ 37000 ہزار فالورز مکمل ہو گے ہیں
تمام دوستوں سے گزارش ہے اس بچے کو مزید سپورٹ کرے تاکہ کہ سرکل بکوٹ کا نام روشن کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے....
ملکہ کوہسار مری چمپئینز ٹرافی کی منتظر۔۔۔۔ کل 19 نومبر 2024 بروز منگل دن 2 بجے جی پی او کی تاریخ سیڑھیوں میں چمچماتی ٹرافی کی رونمائی ہو گی۔ 🔥❤🇵🇰
Well done Team Pakistan.Pakistan Beat Australia in Australia After 22 Years in ODI Cricket.
09/11/2024
Best of luck young star Rawat❤️
Tomorrow final day matches Schedule 🏏💝
Live Bhara kau tape ball cricket
سائن پریمیئر لیگ سیزن تھری
سیری کرکٹ گراونڈ یوسی مسیاڑی مری
یوسی لیول آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ چیرمین نوید احمد عباسی
09/11/2024
آیا فخرے مری سوئنگ کا سلطان مری کی شان میرو مری آج سائن پریمئر لیگ میں فرینڈز الیون سمبل سیداں کی نمائندگی کرتے ہوئے آج کے دن تباہ کن گیند بازی 💞 اپنے ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا 🧡💝 سارا دن بلے بازوں کے لیے سردرد بنے رہے۔ شائقین کرکٹ سے خود داد وصول کی۔ 💝🧡 اللہ پاک اور عزت دے بھائی کو 🧡💝
08/11/2024
Young star ⭐Rawat Qualify for Sami final stage congrats great performance Ehtsham satti.Rabaz lafti. umari Abu Baker.hamza Fahad fasi and company congrats
سائن پریمیئر لیگ سیزن 3
سیری کرکٹ گراونڈ یوسی مسیاڑی مری
یوسی لیول آل پاکستان دو اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ چیرمین نوید احمد عباسی
05/11/2024
Congratulations
Shaheen ChittaMore ❤️
25/10/2024
اسلام آباد کرکٹ کے ایڈمن بابا لاڈلا کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطاء فرمائے۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا۔ 😢