Cecil Adventure Arena Zipline Murree

Cecil Adventure Arena Zipline Murree

Share

Zipline
Sky Cycling
Suspension bridge
Rock Climbing
Challenge Course
Trampoline

21/12/2025
21/12/2025
16/10/2024

عظمت ، رفعت اور کمال کی زندگی بھر چادر اوڈھے، مسافر لحد ہوئے۔
عشق و سرور کے پیکر ، اخلاص و محبت کا عظیم حوالہ، پون صدی تک شعوری طور عجب، ریا کاری اور تکبر سے حفاظت کی دعائیں مانگتی شخصیت ، علم، حلم اور عمل کا پیکر، کردار میں کوہ ہمالیہ سے بلند تر مفتی کوہسار، فوج میں خطابت کے دوران اور بعد ریٹائرمنٹ مرکزی جامع مسجد غوثیہ مری شہر کے خطیب ، خطیب اعظم پاکستان ، حضرت والا شان، علامہ مولانا مفتی عبد الرزاق چشتی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی نماز جنازہ آج 16 اکتوبر سہ پہر 3 بجے بشارت یونین کونسل ، تحصیل چوہا سیدن شاہ ، ضلع چکوال کے قصبہ موہن زیر میں ادا کی جائے گی ، راقم الحروف ان کے لخت جگر پروفیسر صاحبزادہ مفتی تسنیم سلطان چشتی مدظلہ العالی اور دیگر لواحقین سمیت جملہ اہل اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہوئے معروض ھے کہ مفتی عبد الرزاق چشتی گولڑوی رحمۃ اللہ علیہ کی گراں قدر خدمات اور پرنور شخصیت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
طالب دعا: امجد ارباب عباسی ، مع جملہ فورمز تحریک منھاج القرآن/ پاکستان عوامی تحریک و وابستگان دین ضلع مری۔

Photos from Cecil Adventure Arena Zipline Murree 's post 15/09/2024

Good Morning Pakistan

14/09/2024

With Murree is Murree – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Murree?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Cecil Adventure Arena Zipline Murree
Murree
47150

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00