Alhamdulillah won the 2nd match against daryagli warriors in seri cricket ground. Into the quarter final
Brothers Mohra
Sports team passionate cricketers
01/06/2025
آہ گیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار
ایم سی ایل کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے انشاء اللہ ایک بار پھر سے سجنے جا رہا ہے چٹہ موڑ کرکٹ گراونڈ میں مری کی تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ
Best of luck
Sumair Abid Abbasi and Event Organisers
17/05/2025
برادرز موہڑہ کے فاسٹ باؤلر غلام مرتضیٰ عباسی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو
04/12/2024
Alhamdulillah qualify for semies..
02/11/2023
Brothers..
27/07/2022
15/05/2022
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ کار حادثے میں جابحق ہو گئے😭😭
01/05/2022
Congratulations to Shaheen alyot..
#ٹورنامنٹ
#آرگنارئز
Aسمیر عابد عباسی / اسامہ فاروق / عمیر عباسی الخیری / نوید عباسی/ زریاب عباسی / قیصر نواز عباسی / ندیم دیمو / شاہین چٹاموڑ
چمپٸن ٹیم شاھین علیوٹ پورے ٹورنامنٹ میں شاھین علیوٹ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور مری کی تاریخ کا پہلا فلڈ لاٸٹ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوٸی فاٸنل میچ کے ہیرو تھے عمیر پرویز عباسی جنھوں نے اپنی ٹیم کے لیۓ نصف سنچری سکور کی اور بولنگ میں عبدالقادر اور علیم نے شاندار بولنگ سپیل کرکے شاھین علیوٹ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
05/03/2022
A historical character has been over forever..
03/03/2022
20580 international runs in 499 matches 🔥
35 hundreds and 129 fifties 🤯
1992 Men's ICC Cricket World Cup winner 🏆
Wishing the legendary Inzamam-ul-Haq a happy birthday 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.