.8
Hindko TV 1 AJK
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hindko TV 1 AJK, Sports Team, HATTIAN BALA, Muzaffarabad.
😛
15/12/2022
پورا دن سخت محنت و مشقت کے بعد ملازمہ کے لئے گھر میں اتنی جگہ نہیں ہوتی جہاں بیٹھ کر وہ بےچاری کھانا کھا سکے۔۔یہ ظلم کا اعلی ترین درجہ ہے رویے ہی بتاتے ہیں انسانیت کی فکر کتنی ہے یہ ہے ہمارا "مہذب معاشرہ" خدارا انسانیت کا سبق پڑھائیں خود کو بھی اپنے بچوں کو بھی انصاف اور روادری قائم کریں انسانیت ہی اسلام کی میراث ہے ۔۔
اللہ کی مخلوق سے محبت کریں فرش والوں پر رحم کرو عرش والا تم پر رحم کرے گا ۔
15/12/2022
😛😭😛
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
HATTIANBALA