23/10/2022
تم سرخرو ہو گے تم جو کرو حوصلہ
جیتو گے تم صدا ہے یہ اپنی دعا
🇵🇰💚
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ 🇵🇰💚🤲🏻♥️
My best weshies for green shirts
Love for all team❤️💯
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skipper rizi and bobby, Sport & recreation, Dhavi Kohalla Azad kashmir, Muzaffarabad.
23/10/2022
تم سرخرو ہو گے تم جو کرو حوصلہ
جیتو گے تم صدا ہے یہ اپنی دعا
🇵🇰💚
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ 🇵🇰💚🤲🏻♥️
My best weshies for green shirts
Love for all team❤️💯
15/10/2022
آج حیدر علی اور محمد نواز کی بیٹنگ دیکھ کر وہ وقت یاد آگیا کہ کس طرح 2 سال پہلے نیوزی لینڈ میں محمد رضوان کی ایک اچھی اننگ نے ان کے کرئیر میں ایک انقلاب برپا کردیا تھا اسی طرح شاید آج نیوزی لینڈ کے خلاف حیدر علی کی یہ شاندار اننگ ان کے کرئیر کا ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوجائے۔
🤳Selfie With Khalida Aunty After Victory 🏆
15/10/2022
Selfie time 😁🤳
| ICC T20 World Cup
09/10/2022
نا کوہلی ویرات ، نا روہت شرما ، نا شکیب الحسن ،نا محمد نبی ، نا کوئی سری لنکن کھلاڑی
ایشیا کا وہ واحد کھلاڑی بابر اعظم ہے جس نے ساوتھ افریقہ ، انگلینڈ ، آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ان کے میدان پر سب سے زیادہ ففٹی اسکور کی ۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤🔥🔥🔥
08/10/2022
کوئی بات نہیں بابر اعظم 🇵🇰💖✨
ہم چھوٹے سے بڑے ہوگے کبھی بھارت سے نہیں جیتے تھے ورلڈکپ میں تم نے ہمیں جیت دلوائی ۔
کتنے سالوں بعد ہمیں ورلڈکپ کے سمیی فائنل میں لے کرگئے ۔
2012 کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میں لے کرگئے ۔
بابر اعظم ہماری سب کی دعائیں تمہارے ساتھ ہے اللہ تعالیٰ تمہارا حامی و ناصر ہو ۔ آمین
💖 🇵🇰 ✨
King 👑 Babar Azam 💥🥇
Follow 👉 Cricket Lovers 🇵🇰
08/10/2022
7️⃣9️⃣ not out off 5️⃣3️⃣ balls with 1️⃣1️⃣ fours ✨
Captain Babar Azam is named player of the match for his phenomenal knock 🏅
|