Chinar Cricket Council

Chinar Cricket Council

Share

CHINAR CRICKET COUNCIL (CCC)
Talent Hunt program. Tournament event management,Youth Development, Community engagement, Grassroots Development,

20/05/2026

*Important Announcement*

International cricket legend *Saeed Ajmal* has kindly agreed to conduct trials for IIOJK refugee cricketers.

*Purpose:*
These trials are being held to prepare a merit list and select talented refugee players. Each club affiliated with the Chinar Cricket Council will have its own merit list prepared. This list will be important for player selection in future events. All interested players should attend these trials.

*Trial Schedule:*
📍 *Venue:* Muzaffarabad
📅 *Muzaffarabad:* Thursday, 21 May 2026
⏰ 09:00 AM to 05:00 PM (PST)

📅 *Bagh:* Sunday, 24 May 2026
⏰ 09:00 AM to 02:00 PM (PST)

Players from Kotli and Mirpur who are interested should also attend the trials in Bagh.

*Instructions:*
All interested players must arrive on time with their full cricket kit and required documents.
Any changes to the schedule will be communicated to players promptly.

*Issued by:*
Secretary General
Chinar Cricket Council

Want me to make a shorter version you can forward on WhatsApp?




fans
Saeed Ajmal

19/05/2026

*اہم اعلان*

بین الاقوامی کرکٹ لیجنڈ *سعید اجمل* کے بے حد مشکور ہے جنہوں نے IIOJK مہاجرین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر فرمائی۔

یہ ٹرائلز باصلاحیت مہاجر کھلاڑیوں کی میرٹ لسٹ کی تیاری اور سلیکشن کے سلسلے میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ان ٹرائلز میں چنار کرکٹ کونسل سے وابسطہ کرکٹ کلبز کے کھلاڑی شامل ہوں گے اور ہر کلب کی میرٹ لسٹ تیار ہو گی۔ آئندہ ایونٹس میں کھلاڑیوں کی شمولیت کے لیے یہ میرٹ لسٹ بہت اہم ہو گی۔ لہذا تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو ان ٹرائلز میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔

ابھی تک کے متوقع وقت کے مطابق ٹرائلز کا شیڈول درج ذیل ہے:
📍 مقام: Muzaffarabad
📅 ٹرائل شیڈول:
مظفرآباد میں جمعرات، 21 مئی 2026
⏰ صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے (PST)

باغ میں اتوار، 24 مئی 2026
⏰ صبح 09:00 بجے تا دوپہر 02:00 بجے (PST)

شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی سے کھلاڑیوں کو بروقت آگاہ کے دیا جائے گا۔

تمام خواہشمند کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی مکمل کرکٹ کٹ اور ضروری دستاویزات کے ساتھ ٹرائلز میں پہنچیں۔

کوٹلی اور میرپور سے خواہشمند کھلاڑی بھی باغ ٹرائلز میں شامل ہوں گے۔

منجانب:
سیکرٹری جنرل
چنار کرکٹ کونسل




25/04/2026

📢 اہم اعلان
اسلام علیکم،
چنار کرکٹ کونسل کی جانب سے مہاجرین جموں و کشمیر 1989 سے تعلق رکھنے والے تمام کونسل کلبز کے کھلاڑیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی دو ٹیموں میں شمولیت کے لیے کونسل کے ساتھ منسلک ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
لہٰذا تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد چنار کرکٹ کونسل کے مرکزی دفتر میں اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
📌 اہم ہدایت:
مہاجرین کی دو ٹیموں کے ٹرائلز میں شرکت کے لیے چنار کرکٹ کونسل سے منسلک کلبز کی رجسٹریشن لازمی ہوگی۔ اس کے بغیر کسی بھی کھلاڑی کو مہاجرین کیٹیگری میں ٹرائلز دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
📅 ٹرائلز شیڈول:
30 اپریل 2026 — میرپور
1 مئی 2026 — کوٹلی
2 مئی 2026 — باغ
3 مئی 2026 — مظفرآباد (مقام: مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم)
تمام کھلاڑی اپنی مقررہ تاریخ اور مقام پر بروقت شرکت یقینی بنائیں۔
📞 مزید معلومات / رابطہ:
ضلع مظفرآباد میں کسی بھی معلومات کے لیے چنار کرکٹ کونسل کے مرکزی دفتر تشریف لائیں۔

✅ضلع باغ میں مقیم مہاجرین ہمارے نمائندے چوہدری صداقت سے رابطہ کریں
(0346 3054618)

✅ضلع کوٹلی میں مقیم مہاجرین ہمارے نمائندے محمد نعیم سے رابطہ کریں۔
(03498504068)

کسی بھی قسم کی مزید معلومات کے لیے چنار کرکٹ کونسل سے رابطہ کریں۔
✅چئیرمن چنار کرکٹ کونسل مجاز بٹ (03431761187)

✅وائس چیئرمین الیاس تانترے
(03459260004)

آپ کے تعاون کا شکریہ۔
منجانب:
جنرل سیکرٹری
چنار کرکٹ کونسل

25/04/2026

پی ایم گولڈ کپ T20 کرکٹ ٹرائلز جہاں ٹیلنٹ کو موقع ملتا ہے!

پی ایم گولڈ کپ T20 ٹرائلز کا شیڈول:

30 اپریل: میرپور کرکٹ اسٹیڈیم - صبح 10:00 بجے

1 مئی: کوٹلی سکندر حیات کرکٹ اسٹیڈیم - صبح 10:00 بجے

2 مئی: باغ کرکٹ اسٹیڈیم - صبح 10:00 بجے

3 مئی: مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم - صبح 10:00 بجے

آگے بڑھیں اور آزاد جموں و کشمیر کے سب سے بڑے اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ یہ آپ کے جذبے کو کارکردگی اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع ہے۔

25/04/2026

📢 اہم اعلان
اسلام علیکم،
چنار کرکٹ کونسل کی جانب سے مہاجرین جموں و کشمیر 1989 کے تمام کونسل کلبز سے منسلک کھلاڑیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی دو ٹیموں میں شمولیت کے لیے کونسل کے ساتھ منسلک ہونا لازمی ہے۔ لہٰذا جلد از جلد چنار کرکٹ کونسل کے مرکزی دفتر میں اپنی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
تمام خواہشمند کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹرائلز 3 مئی کو بمقام مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم منعقد ہوں گے۔ لہٰذا تمام کھلاڑی بروقت اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
مزید برآں، باغ کے مہاجر کھلاڑی صداقت چوہدری کی سربراہی میں جبکہ کوٹلی کے مہاجر کھلاڑی محمد نعیم کی سربراہی میں اپنے اپنے اضلاع کے ٹرائلز میں شرکت کریں گے۔
شکریہ
منجانب:
عامر عباسی
سیکرٹری جنرل
چنار کرکٹ کونسل

24/04/2026

Upcoming

📢 اہم اعلان
🏐 چنار والی بال کونسل کے زیر اہتمام
🏆 "معرکۂ حق والی بال لیگ 2026 " کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے!
📅 لیگ کا آغاز: 1 مئی
🏁 فائنل میچ: 10 مئی
📍 مقام: مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ، سٹیلائٹ ٹاؤن ٹھوٹھہ، مظفرآباد
🏐 اس ایونٹ میں مہاجرین جموں و کشمیر کی 10 بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
🎥 لائیو کوریج: جدید 360° کیمروں کے ذریعے
🎁 مزید شاندار انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔
✨ یہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ ایک تاریخی اور یادگار ایونٹ ہے!
تمام شائقینِ کھیل اور دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں بھرپور ساتھ دیں۔
آئیں… کھیل کے میدان کو رنگوں، جوش اور جذبے سے بھر دیں! 🎉🏐
📌 منجانب: چنار والی بال کونسل





24/04/2026

Get ready for an event in Camp satellite town thotha
. brings a and . Volleyball teams .
to get more on event.

15/11/2025

One of our talented young player AHSAN UL HAQ from Chinar Cricket Council .This young player is training and Net practice with Babar Azam to improve his skills and make a mark in the cricket world. We wish him all the best for his future endeavors and hope to see him shine in the Pakistan cricket team soon!

30/03/2025

*الحمدللہ ایک اور کامیابی*🤲
#مظفرآباد

28/03/2025

Prime Minister of Azad Kashmir, Chaudhry Anwar ul Haq, was warmly welcomed by officials of the Chinar Cricket Council upon his arrival at the Narol Stadium in Muzaffarabad for the final ceremony of the CTSL (Chinar TapeBall Super League).
Ch Anwar ul haq
PID AJK




Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mohalla Narul
Muzaffarabad
CCC