27/03/2026
الحمدللہ پہلاچنارسپرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا جس میںU/C کی 12 ٹیموں نے حصہ لیا سب ٹیموں کا شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اچھی پرفامنس دیکھائی ۔۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی سب ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا جیت ہار گیم کا حصہ ہے .
چنار سپر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کشمیر ایکسپریس VS راجپوت الیون کا مقابلہ ہوا جس میں کشمیر ایکسپریس نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور راجپوت الیون نے 6 اوورز میں 99 رنزز کا ٹارگٹ دیا کشمیر ایکسپریس نے 53 سکورز بنا کر ناکام رہی راجپوت الیون نے 45 سکورز سے فائنل میچ اپنے نام کیا۔ اور راجہ احسن مین آف دی میچ قرار پائے -
کمیٹی کی طرف سے مبارکباد
شکریہ سب ٹیمز اور شائقین کا جہنوں نے ٹورنامنٹ کو چار چاند 🌙 لگایا۔۔۔
منجانب : ٹورنامنٹ کمیٹی چنار سپر لیگ
03/03/2026
تمام کرکٹ شائقین سے التماس ہے کہ اپنی ٹیم کے ھمراہ بہترین پرفامنس کے لیے تشریف لائیں 🍁
03/03/2026
🏏✨ پہلا چنار سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ (CSL) ✨🏏
پہلا چنار سپر لیگ ان شاءاللہ عید کے تیسرے روز کوڑے پتھ کائی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
💰 ونر ٹیم انعام+ٹرافی 10,000 روپے
رنر ٹیم انعام+ٹرافی 5000
🎉 بہترین انتظام اور شاندار مقابلے
تمام کرکٹ لوورز سے گزارش ہے کہ
اپنی اپنی ٹیم لے کر ضرور شرکت کریں اور اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔
آئیں! کھیل کو فروغ دیں اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لائیں۔ 💪🏏
📞 رابطہ نمبر:
0344-6192795
0345-3502769
29/12/2025
🏏 *پہلا سردار سلیمان (مرحوم) کرکٹ ٹورنامنٹ – اختتام پذیر* 🏆
الحمدللہ، یو سی بھیڑی کی 16 ٹیموں کی شرکت سے ہونے والا *پہلا سردار سلیمان کرکٹ ٹورنامنٹ* کامیابی سے مکمل ہوا۔
اس ٹورنامنٹ میں *نظم و ضبط، قواعد و ضوابط* اور کھلاڑیوں کی *مثالی کارکردگی* قابلِ تحسین رہی۔
💐 میں ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام *منتظمین و کمیٹی ممبران* کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
*منجانب:*
*راجہ کاشف منہاس*
(کیپٹن – چنار کرکٹ کلب، چھٹیاں گلی کھیتر
29/12/2025
🏏 *پہلا سردار سلیمان (مرحوم) کرکٹ ٹورنامنٹ – اختتام پذیر* 🏆
الحمدللہ، یو سی بھیڑی کی 16 ٹیموں کی شرکت سے ہونے والا *پہلا سردار سلیمان کرکٹ ٹورنامنٹ* کامیابی سے مکمل ہوا۔
اس ٹورنامنٹ میں *نظم و ضبط، قواعد و ضوابط* اور کھلاڑیوں کی *مثالی کارکردگی* قابلِ تحسین رہی۔
💐 میں ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر تمام *منتظمین و کمیٹی ممبران* کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
*منجانب:*
*راجہ کاشف منہاس*
(کیپٹن – چنار کرکٹ کلب، چھٹیاں گلی کھیتر🍁🍁
18/11/2025
*🏆 17-11-2025 | الحمدللہ*
*چنار کرکٹ کلب چھٹیاں*
*سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ – مڈل اسکول گراؤنڈ ڈوبہ*
میں شاندار کارکردگی کے ساتھ *رنر اپ* رہی۔
ہماری ٹیم نے جذبے، حوصلے اور اتحاد کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
*🍁 Team Squad 🍁*
1️⃣ راجہ کاشف منہاس (کپتان) 🧢
2️⃣ کامران منہاس 🏏 (اوپنر)
3️⃣ راجہ ازرم 🏏
4️⃣ قمر زمان 🧤 (وکٹ کیپر)
5️⃣ دانش بشیر 🥎 (بالر)
6️⃣ حسنین منہاس 🥎 (بالر)
*"چھٹیاں چنار – فتح کی پہچان"*
*"چنار کے پتے، فتح کے چھکے!"*🍁
24/10/2025
چل چھوڑ ہار وار کو پھر سے ھو تازا دم 💪
اب کے تو ایسا کھیل کے دشمن بھی داد دے 🫵💯
inshallah chinar cricket club ready to play 25.26.2025 tape ball cricket tournament.
21/10/2025
🎯 *Chattyan Chinar Cricket Club* 🏏
🔥 *Tape Ball Tournament Squad 25_26 October 2025* 🔥
1️⃣ *کامران منہاس* – اوپنر 🏏
2️⃣ *امان بشیر* – 🏏
3️⃣ *نعمان علی* – 🏏
4️⃣ *قمر زمان* – (WC)🧤
5️⃣ *راجہ وقاص* – 🏏
6️⃣ *دانش بشیر* – 🎾
7️⃣ *صداقت بشیر* – 🏏
8️⃣ *عمر محمود منہاس* – 🏏
9️⃣ *راجہ کاشف* – (C) 🏏
🔟 *راجہ نصیر* – 🎾
👔 *منیجمنٹ، چنار کرکٹ کلب چھٹیاں:* 🍁
*عظیم اللہ منہاس*
*راجہ سمیع اللہ منہاس*
💰 *ٹیم اسپانسرز:*
*راجہ اسد منہاس (Oman)*
*مبشر مقبول منہاس (UAE)*
🍁
*"چنار کی شان، میدان کی جان – چھٹیاں چنار کا طوفان!"*
*چنار کے پتے، فتح کے چھکے!*