🏏 Royal Rangers Mingran’s opener Zakir Khokhar showcased brilliant batting and delivered an outstanding performance at the crease! 🔥💪
A strong start that boosted the team’s momentum! 👏✨
RoYal RanGers MinGran
Playing with heart, chasing dreams, making history
🔥 Outstanding Performance! 🔥
Royal Rangers Mingran’s star player Abdullah Salar showcased brilliant batting skills and delivered an शानदार performance on the field! 🏏💪
Keep shining and making us proud! 👏✨
🔥 Brilliant Performance! 🔥
Royal Rangers Mingran’s talented player Sunny Khokhar played an impressive innings and showed great batting skills on the field! 🏏💪
Keep it up and continue making the team proud! 👏✨
02/04/2026
صرف خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔۔۔۔
18/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک کا چاند مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتوں، برکتوں اور مغفرت سے بھرپور حصہ عطا فرمائے۔
ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر قائم رکھے۔
رمضان امن، محبت اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے۔
آمین 🤲
🌙✨ Blessed Moon of Ramadan ✨🌙
Congratulations to all Muslims on the blessed moon of Ramadan.
May Allah grant us a full share of the mercy, blessings, and forgiveness of this sacred month.
May He accept our عبادات (worship) and keep us steadfast on the straight path.
May Ramadan bring peace, love, and brotherhood to all.
Ameen 🤲
اوپنر ہو تو شاہد جیسا — اعتماد، ٹائمنگ اور زبردست شاٹس! 🏏💪
رائل رینجرز منگراں کے اسٹار اوپنر شاہد کا شاندار اسٹروک، تماشائیوں کے دل جیت لیے! 👏🔥
شاہد جب بیٹ تھام لیں تو گیند کی خیر نہیں! رائل رینجرز منگراں کا فخر ✨🔥
رائل رینجرز منگراں کے مایہ ناز اوپنر ذاکر کا لاجواب شاٹ! گراؤنڈ میں کلاس بھی، پاور بھی! 💥🏏
جبRoyal Rangers Mingran کا پلیئر
فارم میں ہو تو شاٹ نہیں، پیغام جاتا ہے 💪🏏
09/02/2026
اعلانِ عام
منگراں کرکٹ ٹیمیں رائل رینجر منگراں اور میر حماد شہید کرکٹ کلب منگراں باہمی مشاورت اور مشترکہ فیصلے کے بعد یہ اعلان کرتی ہیں کہ آئندہ پلہ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے پلہ یا کرشن کے کسی بھی ٹورنامنٹ میں ہماری دونوں ٹیمیں شرکت نہیں کریں گی۔
دورانِ کرشن پریمیئر لیگ پلہ کرکٹ گراؤنڈ میں منگراں کی ٹیموں کے ساتھ پلہ کے بعض کرکٹ شائقین اور انتظامیہ کی جانب سے جو رویہ اختیار کیا گیا، وہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ منگراں کی سرزمین پر ہمیشہ مہمان ٹیموں کو عزت دی گئی، مگر افسوس کہ اس روایت کا احترام نہیں کیا گیا۔
کل کے روز میر حماد شہید کرکٹ کلب کے کپتان عادل میر اور ان کی ٹیم کے ساتھ کیا جانے والا نامناسب اور توہین آمیز برتاؤ، اور آج رائل رینجر منگراں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ، منگراں کے کسی بھی باشعور فین کے لیے ناقابلِ برداشت ہے اور یہ رویہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اسی فیصلے کے تحت منگراں کی حدود میں ہونے والے کسی بھی کرکٹ ایونٹ میں آئندہ پلہ کرشن کی کرکٹ ٹیموں کو مدعو نہیں کیا جائے گا۔
ہم کرکٹ کو کھیل، عزت اور بھائی چارے کی علامت سمجھتے ہیں، مگر عزت کے بغیر کھیل قبول نہیں۔
والسلام
آل منگراں کرکٹ ٹیمیں
رائل رینجر منگراں
میر حماد شہید کرکٹ کلب منگراں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
13100