05/10/2025
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
بس استاد ہی فکر مند ہے سب کے عروج کے لئے
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کسی خاک کے ذرے کو منور کر دو
صرف اپنی ذات کو روشن کرنا کمال تھوڑی ہے
مٹانا پڑتا ہے خود کو قوم کی ترقی کے لئے
اور یہ کوئی معمولی کام تھوڑی ہے
# *Teachers Day 2025*
27/09/2025
مظفر گڑھ کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ انضمام کرکٹ اکیڈمی
ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد مظفر گڑھ کرکٹ اکیڈمی نے یہ میچ 20 رنز سے جیت لیا۔
MCA نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوور میں 329 رنز سکور کیے سلمان امان اللہ نے 130 اور شاہزیب عارف نے 60 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔
جواب میں انضمام کرکٹ اکیڈمی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 309 سکور بنائے دونوں اوپننگ بلے بازوں نے 160 رنز کی ساجھے داری لگائی ایک نے 80 رنز کیے۔چوہدری منیر نے 58 رنز سکور کیے اور ساری ٹیم 309 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
09/08/2025
مظفر گڑھ کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ انضمام کرکٹ اکیڈمی
ایک دوستانہ میچ جو ایم سی اے نے 79 رنز سے جیت لیا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 302 رنز سکور کئے اسد نیاز 129 رنز بنا کر نمایاں رہے آذان حیدر نے 50 رنز سکور کیے ۔
جواب میں انضمام کرکٹ اکیڈمی 223 رنز بنا سکی محمد زین
دستی نے 04 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
05/08/2025
مظفر گڑھ کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ کروڑ لعل عیسن 2 میچوں کی سیریز 1،1 سے برابر رہی،
10/06/2025
Inter district t20 championship 2025.
M subhan captain of MCA (national Cricket Club) nocked 120* and declared player of the match
19/04/2025
MCA beat dg khan
Qazal naveed declared player of the match
Take 04 wickets