shughul mela

shughul mela

Share

The way to get started is to quit talking and begin doing. - ...

06/06/2026

ٹیسٹ کرکٹ کے دو بہترین بلے باز 🏏

یونس خان اور ہاشم آملہ - ان دونوں میں سے آپکا فیورٹ کون تھا 🤔

06/06/2026

1999 کے ورلڈ کپ میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمز آج کے روز مد مقابل تھیں ،
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ کے نقصان پر 221 رنز اسکور کیے تھے
معین خان 63 عبدالرزاق 30 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے تھے ،
ہدف کے تعاقب میں ساؤتھ افریقہ کی 58 پر 5 وکٹ گر گئیں تھیں ،
شان پولاک اور جیک کلس نے 77 رنز شراکت داری قائم کی شان پولاک 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ،
پھر جیک کلس اور لانس کلوزنر نے 41 رنز شراکت داری قائم کی
جیک کلس 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
جبکہ لانس کلوزنر 46 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے یوں ساؤتھ افریقہ تین وکٹ سے فتح یاب رہا
شعیب اختر 2 اظہر محمود نے تین وکٹ حاصل کیں تھیں

06/06/2026

🚨پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی لینے کے لیے انگلینڈ پہنچ گئی🏆🇵🇰🔥

کرکٹ لورز کے لیے بہترین تحفہ! 🎁 ایک ایسا چینل جہاں ملیں گی تمام خبریں اور اپڈیٹس — صرف اردو میں۔ جلدی جوائن کریں، کہیں کوئی اپڈیٹ مس نہ ہو جائے! 😍🫶👇
shughul mela follow me please

06/06/2026

لارڈز میں ٹیسٹ کرکٹ کا اپنا ہی مزہ ہے ❤️

05/06/2026

🇵🇰🔥 رمیز راجہ 🗣️🗣️ "بابر اعظم نے کل جو شاندار اننگز کھیلی، اُسی کی بدولت پاکستان نے اتنی مشکل پچ پر بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔ ماشاءاللہ بابر اعظم اس وقت بہترین فارم میں ہیں، اور آسٹریلیا کے خلاف اس ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بھی انہی کے نام ہیں۔" 🏏❤️

05/06/2026

صحافی کا سوال - آپ اس سیریز میں کس کھلاڑی کی پرفارمنس سے سب سے زیادہ مطمئن ہیں 🤔

شاہین شاہ آفریدی کا جواب - مجھے سب سے زیادہ خوشی شاداب خان کی کارکردگی پر ہوئی ہے...

05/06/2026

تاریخ رقم ہو گئی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین ون ڈے سیریز جیت کر پاکستان نے ایک نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے...

پاکستان آسٹریلیا کے خلاف مسلسل تین ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گیا ہے ✌️

05/06/2026

صاحبزادہ فرحان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کارکردگی 🚨

پہلا ون ڈے - 33 گیندوں پر 28 رنز
دوسرا ون ڈے - 3 گیندوں پر 4 رنز
تیسرا ون ڈے - 7 گیندوں پر 6 رنز

05/06/2026

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی 🇵🇰

مشکل وقت پھر شاداب خان ہی کام آیا....

Photos from shughul mela's post 05/06/2026

رمیز راجہ نے جیت کے بعد کہا کہ میں اس جیت سے مطمئن نہیں ہوں اپنے گھر پر 157رنز کا ٹارگٹ مشکل اور پریشر میں پورا کیا اور وہ بھی آسٹریلیا کے چھ ٹاپ کلاس پلیئر کی غیر موجودگی میں
ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی ضرورت ہے یہ وہ پاکستان کی ٹیم نہیں ہے جس ٹیم کو پاکستان میں شکست دینا دنیا کا ایک خواب ہواکرتا تھا مجھے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالسی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ یہ آخر کرنا کیا چاہتے ہے یہ کرکٹ نہیں جو پاکستان نے کھیلی ہے ورلڈ کپ میں اس ٹیم کیساتھ آپ نہیں جا سکتے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffargarh
34200