Saraiki page

Website

Saraiki page I love ALLAH AND HIS MUHAMMAD صلى الله عليه واله وسلم❤️💕

Pakistan managed to take 7 wickets of West Indies for 126 at Stumps on day 3 of the first Test at Brian Lara Cricket Aca...
27/07/2026

Pakistan managed to take 7 wickets of West Indies for 126 at Stumps on day 3 of the first Test at Brian Lara Cricket Academy Tarouba.

West Indies lead by 155 runs and they have 3 wickets remaining.

نیشنل کپ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کے سکواڈ کا اعلان چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان گرین وائٹ بلیو اور گولڈ ٹیمیں شامل پ...
27/07/2026

نیشنل کپ 2026 کے لیے تمام ٹیموں کے سکواڈ کا اعلان چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان گرین وائٹ بلیو اور گولڈ ٹیمیں شامل پاکستان گرین شاداب خان کی کپتانی میں پاکستان وائٹ صائم ایوب جبکہ پاکستان بلیو صاحبزادہ فرحان اور پاکستان کولڈ شاہین شاہ افریدی کی قیادت میں کھیلی گی چاروں ٹیمیں اچھی ہیں لیکن کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی بھی ہوئی ہے جیسے حسیب اللہ جیسے پلیر کو نظر انداز کر دیا گیا ہے

Pakistan fought back brilliantly after Shan Masood's superb 109, restricting West Indies to 126/7 in their second inning...
27/07/2026

Pakistan fought back brilliantly after Shan Masood's superb 109, restricting West Indies to 126/7 in their second innings.

Mohammad Abbas (3/14) and Khurram Shahzad (2/36) led the charge as the hosts finished the day with a 155-run lead, setting up a thrilling Day 4 in Tarouba. 🇵🇰

27/07/2026

ٹیسٹ کرکٹ کے دو عظیم بیٹرز کا موازنہٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے یونس خان اور ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال دونوں اپنی مزا...
27/07/2026

ٹیسٹ کرکٹ کے دو عظیم بیٹرز کا موازنہ

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے یونس خان اور ویسٹ انڈیز کے شیونارائن چندرپال دونوں اپنی مزاحمت اور رنز بنانے کی صلاحیت کی وجہ سے یاد رکھے جاتے ہیں۔ دونوں نے مشکل حالات میں اپنی ٹیم کے لیے لمبی اننگز کھیلیں۔

یونس خان کا ٹیسٹ کیریئر:
یونس خان نے 213 اننگز میں 10,099 رنز بنائے۔ ان کی اوسط 52.06 رہی۔ انہوں نے 34 سنچریاں اور 33 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ٹیسٹ میں ان کا بہترین اسکور 313 رنز ہے۔ وہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر ہیں۔

شیونارائن چندرپال کا ٹیسٹ کیریئر:
شیونارائن چندرپال نے 280 اننگز میں 11,867 رنز بنائے۔ ان کی اوسط 51.37 رہی۔ انہوں نے 30 سنچریاں، 66 نصف سنچریاں اور 2 ڈبل سنچریاں بنائیں۔ ٹیسٹ میں ان کا بہترین اسکور 203 ناٹ آؤٹ ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں نے اپنی ٹیموں کے لیے کئی میچ بچائے اور مشکل پچوں پر بیٹنگ کی مثال قائم کی۔

اب آپ بتائیں:
آپ کے خیال میں ٹیسٹ کرکٹ میں یونس خان بہتر تھے یا شیونارائن چندرپال؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں۔

محمد عباس — خاموش ہیرو! 🇵🇰🔥30 ٹیسٹ میچز، 115 وکٹیں، اور 22.78 کی شاندار بولنگ ایوریج۔یہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں 1...
27/07/2026

محمد عباس — خاموش ہیرو! 🇵🇰🔥

30 ٹیسٹ میچز، 115 وکٹیں، اور 22.78 کی شاندار بولنگ ایوریج۔
یہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ میں 100+ وکٹیں لینے والے بولرز میں بہترین بولنگ ایوریج ہے، جس میں انہوں نے عظیم بولرز عمران خان (22.81) اور وقار یونس (23.56) کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

کبھی کبھی شور نہیں، کارکردگی بولتی ہے۔ 💯

محمد عباس شاید سب سے زیادہ زیرِ بحث نہ رہیں، لیکن جب بات ٹیسٹ کرکٹ میں لائن، لینتھ، نظم و ضبط اور مستقل مزاجی کی ہو، تو ان کا نام ہمیشہ عزت سے لیا جائے گا۔ ۔ 👇

27/07/2026
رات گئے ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں قرآن مجید کی تلاوت کر...
27/07/2026

رات گئے ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی تو محمد رضوان ڈریسنگ روم میں قرآن مجید کی تلاوت کررہے تھے اور کمرہ مین بار بار محمد رضوان کو دیکھا رہے تھے جس پر ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈ کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر این بشپ سےساتھی کمنٹیٹر جیف ڈوجون نے سوال کیا کہ محمد رضوان کیا سٹڈی کررہا ہیں جس پر این بشپ نے کہا کہ محمد رضوان اپنی مذہبی کتاب کی سٹڈی کررہے ہیں یہ رضوان کی خاصیت ہیں کہ وہ اپنے کھیل کیساتھ جہاں پر بھی جائے اکثر اس کو دیکھا گیا کہ اپنے مذہب سے بھی بے پناہ محبت کرتے ہیں یہ محمد رضوان کیلئے بڑی بات ہیں کہ وہ اپنے کھیل پر فوکس رکھتے ہیں اور اپنے مذہب پر بھی

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share