Prince Cricket Club PHOL Nagar

Call Contact the business

Prince Cricket Club PHOL Nagar جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًاﷺ مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

26/10/2026

5 wickets haul Mubeen brilliant bowling spell

26/10/2026
الحمد اللہ پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے پی کے چھانگا مانگا کو با آسانی 10 وکٹوں سے ہرا دیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھانگا مانگا...
26/10/2026

الحمد اللہ
پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے پی کے چھانگا مانگا کو با آسانی 10 وکٹوں سے ہرا دیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھانگا مانگا نے 20 اوورز میں 147 رنز کا ہدف دیا بولنگ میں ملک مبین کا شاندار سپیل 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ملک علی اور علی گولی نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے ہدف 10 اوورز میں حاصل کر لیا بیٹنگ میں رضوان جانی کے 32 بالز پر 88 رنز ناٹ آؤٹ اور مرصد کے 26 بالز پر 54 رنز ناٹ آؤٹ
ویل پلیڈ بوائز

الحمد اللہ پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے  لیدر بال سیزن کا آغاز جیت سے کیا پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے کوٹ اشرف الیون دینا ناتھ ...
21/10/2026

الحمد اللہ
پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے لیدر بال سیزن کا آغاز جیت سے کیا پرنس کرکٹ کلب پھولنگر نے کوٹ اشرف الیون دینا ناتھ کو با آسانی 91 رنز سے ہرا دیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پرنس کرکٹ کلب نے 20 اوورز میں231 رنز بنائے
ملک مبین نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور رانا مدثر نے63 رنز بنائے 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دینا ناتھ کی ٹیم 140 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی بولنگ میں ملک علی اور علی گولی نے 2،2 اور وسیم،مبین اور اجمل نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا
مین آف دی میچ ملک مبین قرار پاۓ
مبارکباد

JPL season 5 بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ تبریز دینا ناتھ تبریز نے سارے ٹورنامنٹ میں بیٹسمینوں کو پریشان کیا اپنی تیز رفتار ...
06/10/2026

JPL season 5
بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ تبریز دینا ناتھ تبریز نے سارے ٹورنامنٹ میں بیٹسمینوں کو پریشان کیا اپنی تیز رفتار گومتی گیندوں سے کسی بیٹسمین کی نہیں چلنے دی اور بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ قرار پاۓ ویل پلیڈ لڑکے

🏆🔥 جے پی ایل لیگ سیزن 5 — فائنل کا بڑا ٹاکرا! 🔥🏆پرنس سپر کنگز نے میدان مار لیا! 👑🏏فائنل کے  مقابلے میں پرنس سپر کنگز نے ...
04/10/2026

🏆🔥 جے پی ایل لیگ سیزن 5 — فائنل کا بڑا ٹاکرا! 🔥🏆
پرنس سپر کنگز نے میدان مار لیا! 👑🏏
فائنل کے مقابلے میں پرنس سپر کنگز نے پرنس ایگلز کو شکست دے کر جدہ ٹاؤن پریمیئر لیگ سیزن5 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆
یہ صرف ایک فتح نہیں بلکہ پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل، ٹیم ورک، جذبے اور آخری گیند تک فائٹ کرنے کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ 💪🔥
⭐ فرخ مٹھو،تبریز پیسر، سلیم لیفٹی اور کپتان ارسلان نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھا کر اپنی کلاس منواتے رہے۔ بیٹنگ ہو یا ٹیم کے لیے اہم لمحات، انہوں نے ہر موقع پر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ 👏🏏
👑 پرنس سپر کنگز کے تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں، جنہوں نے پورے ایونٹ میں متحد ہو کر بہترین کھیل پیش کیا اور بالآخر ٹرافی اپنے نام کر لی۔
🎖️ خصوصی کریڈٹ کپتان ارسلان شریف کو، جنہوں نے بہترین قیادت، حوصلے اور ٹیم کو ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت سے پرنس سپر کنگز کو فائنل تک پہنچایا اور پھر چیمپئن بننے میں اہم کردار ادا کیا۔ ارسلان شریف کی کپتانی میں ٹیم نے آخر تک ہمت نہیں ہاری اور فاتح بن کر میدان سے باہر نکلی۔ 👏🏆
🔥 پرنس سپر کنگز— چیمپئنز آف جے پی ایل پریمیئر لیگ سیزن 5!
🏆 ٹرافی پرنس سپر کنگز کے نام!
❤️‍🔥 شاہ جہاں کے کرکٹ گراؤنڈ پر ایک اور یادگار داستان رقم!💖💖💖💝💖🎉
مبارکباد

JPL season 5 جے پی ایل میں فرخ مٹھو بگیاناں کے چرچے کیا کھیلتا ہے لڑکا ماشاءاللہ اپنی آل راؤنڈ پرفامنس سے اپنی ٹیم کو چی...
04/10/2026

JPL season 5
جے پی ایل میں فرخ مٹھو بگیاناں کے چرچے کیا کھیلتا ہے لڑکا ماشاءاللہ اپنی آل راؤنڈ پرفامنس سے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ
بیسٹ پلیئر آف دی فائنل
مبارکباد

Great man Cricket loverCricket permotoer Ch Shahid
04/10/2026

Great man
Cricket lover
Cricket permotoer
Ch Shahid

JPL season 5 جے پی ایل کے گرینڈ فائنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری شاہد صاحب نے جے پی ایل مینجمنٹ کو 50 ہزار نقد کیش اور کھ...
04/10/2026

JPL season 5

جے پی ایل کے گرینڈ فائنل میچ کے مہمان خصوصی چوہدری شاہد صاحب نے جے پی ایل مینجمنٹ کو 50 ہزار نقد کیش اور کھلاڑیوں کو بھی کیش پرائزز دیے
جے پی ایل مینجمنٹ چوہدری شاہد صاحب کی بےحد مشکور ہیں

04/10/2026

JPL season 5
ہم چوہدری شاہد صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے قیمتی وقت نکال کر لڑکوں کی حوصلا افزائی کی گراؤنڈ میں آکر چار چاند لگا دیئے گریٹ مین کرکٹ لور اور کرکٹ پرموڑر چوہدری شاہد صاحب

Address

PHOL Nagar
Nagar

Telephone

+923077745493

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Cricket Club PHOL Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince Cricket Club PHOL Nagar:

Shortcuts

Share

Category