Bubak Football Club. - BFC
SUPPORT YOUR BELOVED❤️ BUBAK FOOTBALL TEAM
01/08/2025
Proud Moment ❤️. Mashallah.
*پاکستان فٹبال نیشنل انڈر 23 ٹیم ٹرائل🤍*
*( ایشیاء کپ سعودی عرب )*
الحمدُاللہ آج پاکستان بھر سے نوجوانوں نے ٹرائل میں شرکت کی جن میں ڈسٹرکٹ نارووال تحصیل نارووال کے کھلاڑی عبداللہ بھائی (بوبک فٹبال کلب نارووال) کی پہلے مرحلے میں سلیکشن ہو گئی ہے_🤍
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ عبداللہ بھائی کو اگلے مراحل میں بھی کامیابی عطا فرماے آمین🤍🇵🇰
تاکہ یہ پاکستان انڈر 23 نیشنل ٹیم میں ان ایکشن ہوتے ہوئے نظر آئیں🤍🇵🇰
اور اپنے ضلع نارووال کا نام روشن کریں🤍🇵🇰 . . آمین
Congratulations Bubak Football Club. - BFC
And. DFA NAROWAL ❤️
31/07/2025
Proud moment ❤️ for Bubak Football Club. - BFC amd DFA NAROWAL..
ڈسٹرکٹ فٹبال اور تحصیل نارووال کے لیے اچھی خبر♥️💥
اسپیشل بُوبک فٹبال کلب نارووال کے لیے۔🤍♥️
عبداللہ ناصر انڈر 17 فٹبالر🤍
( بوبک فٹبال کلب )
چند ماہ پہلے جو آرمی کے ٹرائلز ہوئے تھے ہمارے نارووال کے اس شہزادے عبداللہ ناصر کی پنجاب ٹیم میں سلیکشن ہوگئی ہے🤍♥️
سرگودھا کے خلاف 4 گول اور لاہور کے خلاف ایک گول داغ کر نمایا رہے🤍♥️
گوجرنوالہ ڈویژن اور فیصل آباد کے درمیان فائنل ہفتے کو کھیلا جاے گا__
جس پر عبداللہ ناصر کو پنجاب کی ٹیم کے سلیکٹ کر لیا گیا ہے♥️
اسپیشل فرحان بھٹی صاحب کا بھی دل سے شُکریہ جنہوں نے لڑکوں کے ساتھ محنت کی اُنکو ٹائم دیا اور آج اُنکی محنت رنگ لے آئی۔🤍♥️
بہت بہت مُبارک ہو نارووال🤍♥️
07/06/2025
Assalam o Alaikum
Eid Mubarak ❤️
Final ceremony
20/12/2024
20/12/2024
Grand Final Inshallah
14/12/2024
14th ANNUAL All Punjab Day & Night FOOTBALL Tournament Bubak Marali NAROWAL
Today Match
DATE: 14-12-2024
Match 2
5:30PM
Pree Quarter
wakeel shaheed
Vs
Jannah fc
13/12/2024
14th ANNUAL All Punjab Day & Night FOOTBALL Tournament Bubak Marali NAROWAL
Today big fight
Match2
Time: 5:30 PM
Pree Quarter
kamal pur
Vs
Laly wali
Bubak acedmy vs Royal fc mado
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
51600