Legacy 🔥
Ithaad fc mayyodata,Narowal
football lover���
Good save awais keeper🔥
Zakria🔥
Captain zaheer🔥
Mani🔥
11/10/2025
گنج حسین اباد فٹبال ٹورنامنٹ نارووال
میوداتہ فٹبال کلب VS رئیل کالونی فٹبال کلب ظفروال
آج دونوں۔کلبز کے درمیان میچ ہوا. . . دونوں۔کلبز نے سٹارٹ پر بہت اچھے کھیل کا۔مظاہرہ کیا. . .
میچ 1-1 سکور سے برابر رہا
میوداتہ فٹبال کلب نے پنلٹی کک پر اپنے نام کیا
Congratulations boys 🔥
Best off luck for next Round👍🏻
09/10/2025
Best off luck boys🔥
18/08/2025
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
25/12/2024
ڈلے پور فٹبال ٹورنامنٹ___♥
آج کا میچ سٹار فٹبال کلب اور میوداتہ فٹبال کلب جونئیر کے درمیان کھیلا گیا___🔥
میچ شروع ہوتے ہی سٹار فٹبال کلب نے پہلے 6 سیکنڈز میں میوداتہ جونئیرز پر زور دار حملہ کرتے ہوئے گول داغ دیا____جو کہ گراونڈ میں موجود تماشائی بھی دیکھ کر حیران ریہ گئے_____♥️
اور سٹار فٹبال کلب کو خُوب داد دی♥️♥️♥️
دونوں کلبز نے پہلے ہاف میں۔ایک دوسرے پر خوب وار کیے لیکن سٹار فٹبال کلب کو پہلے ہاف میں 1_0 کی برتری حاصل رہی. . . ✨
دوسرا ہاف شروع ہوئے ابھی چند ہی منٹ گُزرے کہ میوداتہ جونئیرز نے گول داغ دیا اور میچ 1-1 برابر کر دیا______
میچ برابر کی صورت میں دونوں کلبز نے گیم کو تیز کر دیا اور ایک دوسرے پر اٹیک پر اٹیک کرنے لگے. . .
بلآخر میچ کے آخری لمحات میں میوداتہ جونئیرز ایک اور گول کرنے میں کامیاب ہوگئی اور میچ اپنے نام کر لیا____
یوں میوداتہ جونئیرز نے 1_2 گولز سے جیت سمیٹ لی،_،اور تماشائیوں سے خوب داد وصول کی___۔۔
Congratulation youngster's🔥🔥
Best off luck for next round👍🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.