29/01/2026
County cricket club has completed its secrutiny today at a government high school narowal.
we provide information about GHAZI X1 players and also provide live coverage to Ghazi X1 matches
29/01/2026
County cricket club has completed its secrutiny today at a government high school narowal.
06/04/2025
Alhamdulillah ♥️ reached the final TmC tornament Govt high school narowal
غازی الیون فیملی کی جانب سے اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
15/02/2025
* باجوہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ نارووال کا فائنل میچ*
غازی الیون نارووال vs باجوہ کرکٹ کلب نارووال
وینو: ارشاد کرکٹ اسٹیڈیم محلہ گنج حسین آباد نارووال گراؤنڈ
غازی الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں اچھا ثابت ہوا۔۔ باجوہ کرکٹ کلب پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 121 رن کا ٹارگٹ دی سکی
جس میں کپٹن منا کی اچھی بولنگ 4 اوورز میں 15 دے کر ایک وکٹ آکاش لیفٹی نے 4 اوورز میں 15 رن دے کر 5 وکٹیں ساتھ ندیم گجر اور کاشی لیفٹی جہنوں نے 2/2 وکٹیں حاصل کی۔
جس کو غازی الیون ٹیم نے باسانی تین وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں پورا کر لیا
میاں صہیب حسن کی طرف 40 رن فیصل بھائی 34رن اور سلمان بھٹی 24 رن بنائے
تمام ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد
15/02/2025
باجوہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چیمپئن شپ نارووال کے فائنل میچ میں مین آف دی میچ،
آکاش لیفٹی نے شاندار بولنگ 4 اوور میں 14/5 وکٹیں ساتھ اچھی بیٹنگ 20 رن ناٹ آؤٹ پرفامنس دے اپنی ٹیم کو فائنل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ماشاء اللّٰہ اللّٰہ پاک آگے بھی مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❣️
الحمد اللّٰہ کوالیفائی سپر 8 غازی 11 طیب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 5 وینیو گورنمنٹ ہائی سکول نارووال
طیب میموریل ٹی20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ نارووال 🏏🏏
لکی کرکٹ کلب ظفروال کے سپر سٹار حمزہ بھٹی اور غازی الیون نارووال کے لیجنڈ بلے باز سلمان بھٹی نے آج کے دن کمال کا کھیل پیش کیا۔۔
غازی الیون نارووال vs ایم ایس سی سی نارووال
وینو: گورنمنٹ ہائی سکول نارووال گراؤنڈ
حمزہ بھٹی نے غازی الیون نارووال کی نمائندگی کرتے ہوئے 54 بالوں پر 109 رنز اور ساتھ دیا سلمان بھٹی نے 45 بالوں پر 68 رنز بنائے دونوں نے جارہانہ اننگز کھیل کر ایم ایس سی سی کو 18 اوورز میں 200 رنز کا ہدف دیا جو مخالف ٹیم پورا نہ کر سکی
غازی الیون کی طرف سے طلحہ بسراء اور آکاش لیفٹی کی شاندار بولنگ
تمام ٹیم اور مینجمنٹ کو مبارکباد
27/12/2024
بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے اللّٰہ پاک جیت نصیب کریں۔ آمین
22/12/2024
Bad Luck shezadu PHR Sai insha Allah ゚viralシ ゚viralシ
18/12/2024
ذیشان ٹی20 ہارڈ بال کرکٹ چمپئن شپ 2024 🏆🏆
غازی الیون کرکٹ کلب نارووال RK vs الیون کرکٹ کلب ظفروال 🏏
وینو: فیملی پارک گراؤنڈ ظفروال 🏟️ 🏟️ 🏟️
آر ۔کے الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
جواب میں غازی الیون کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 210 کا ٹارگٹ دیا سلمان بھٹی نے 55 صہیب حسن نے 48 رنز میکی بھائی نے 44 رنز اور مبشر بٹ نے 37 رنز بنائے
آر ۔کے کرکٹ کلب کی طرف سے کاشی لیفٹی کی شاندار باؤلنگ
جواب میں آر۔کے الیون کرکٹ کلب نے 164 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی
آکاش لیفٹی کے 3 آوٹ فلک شیر منا کے 3 آؤٹ کاشف لیفٹی کے 3 آؤٹ کیے۔۔
الحمدللہ غازی الیون کرکٹ کلب نے سمیی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تمام لڑکوں اور مینجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد