29/05/2026
🏏🔥 شازیب آتش — نارنگ منڈی کا فخر 🔥🏏
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے اسٹار بلے باز شازیب آتش نے اپنے ہوم ٹاؤن نارنگ منڈی میں ون ڈے آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ کا ایسا شاندار انعقاد کیا کہ ہر طرف اس کی دھوم مچ گئی۔ 👏
خاص بات یہ رہی کہ شازیب آتش خود ہی چیف آرگنائزر، خود ہی اسپانسر اور خود ہی میدان کے سپر اسٹار کھلاڑی تھے۔ انہوں نے اپنی ذاتی حیثیت میں ہزاروں روپے کے انعامات تقسیم کیے، پروفیشنل پلیئرز، میڈیا ٹیم، کمنٹیٹرز، امپائرز اور مہمانوں کی بہترین میزبانی کرکے سب کے دل جیت لیے۔ ❤️
یہ ثابت ہوگیا کہ جب محنت، خلوص اور نیت صاف ہو تو اللہ تعالیٰ عزت، محبت اور کامیابیوں سے نواز دیتا ہے۔ 🌟
ویل ڈن شازیب آتش!
اللہ پاک آپ کو مزید عزت، کامیابی اور ترقی عطا فرمائے، اور آپ اسی طرح پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا نام روشن کرتے رہیں۔ 🤲🏏
🏆🔥
27/05/2026
27/05/2026
27/05/2026
27/05/2026
27/05/2026