15/08/2026
Askari Hockey Academy Boys with Winning trophy and Medal 🏑❤️
District Hockey Association Nawabshah
15/08/2026
Askari Hockey Academy Boys with Winning trophy and Medal 🏑❤️
15/08/2026
جشن آزادی کے موقع پر عسکری ہاکی اکیڈمی اور CG ہاکی کلب بہاولپور کے مابین تین روزہ ہاکی سیریز کا محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم پر انعقاد ہوا
جس میں عسکری ہاکی اکیڈمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے سیریز کو 0-2 سے اپنے نام کیا اور سیریز کی فاتح قرار پائی 🏑❤️❤️
27/05/2026
Ramzan 5A Side Hockey League Nawabshah ❤️ 🏑
21/12/2025
Coming soon 🏑🫶
Team For Sukkur V/S Nawabshah 3 Matches Hockey Series from 19th to 21st September 2025 at Nawabshah.
Team Players
01, Furqan Aziz (C)
02, Nabeel Akhtar (GK)
03, Ali Shah(Defence)
04, Kamran Khosa (Defence)
05, Babar Ali (Half Back)
06, Owais (Half Back)
07,Arshad Arain (Half Back)
08, Mohammad Mithal(Striker)
09, Usama Mughal (Striker)
10, Ibrahim Shaikh (Striker)
11, Ayaz Rasheed (Half Back)
12, Mustafa Mari (Striker)
13, Zeeshan Tunio (GK)
14, Ahmad zaman ( Striker)
15, Aqib Butt(GK)
16, Mohammad Mohsin(Striker)
17, Imran Mughal(Defence)
Team Officials.
Mr, Shakeel Ahmed Arain.
Manager
Mr, Mohammad Asif Salika.
Coach
09/08/2025
عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان جاری تین میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جو کہ بہت سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کے آخری لمحات میں لیڈ حاصل کرکے چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور نے اپنے نام کیا آج کے میچ کا اسکور 5-4 رہا
چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کی طرف سے محمد سعد نے 3 گول اسکور کئے اور عسکری ہاکی اکیڈمی کی طرف سے ان کے کیپٹن محمد فرقان عزیز نے 3 گول اسکور کئے 🏑🏑
08/08/2025
عسکری ہاکی اکیڈمی نواب شاہ اور چنی گوٹھ ہاکی کلب بہاولپور کے درمیان تین میچز کی سیریز کا آج آغاز ہوا پہلے میچ میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد میچ 3-3 سے برابر رہا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا سیریز کا دوسرا میچ کل بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا
بمقام: شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہاکی اسٹیڈیم نواب شاہ 🏑❤️
03/08/2025
All Sindh inter Division Pink Hockey championship 2025 🏆🏑 Finalist teams Shaheed BenaZirabad and Karachi ❤️
03/08/2025
All Sindh inter Division Pink Hockey championship 🏆🏑 Day 2 Match Results
Sukkur 06 Hyderabad 00
Larkana 3 Mirpurkhas 00
Karachi 06 sukkur 00
Shaheed BenaZirabad 02 Larkana 00