19/11/2025
Kahloon badshah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kahloon badshah, Sport & recreation, behria tawn, Nawan Lahore.
19/11/2025
13/11/2025
28/10/2025
راجہ بکرم اجیت یا راجہ وکرم جیت (विक्रमादित्य) (Vikramaditya)، (قبل مسیح 102 سے 15 عیسوی تک) اوجین، بھارت کا بادشاہ تھا۔ وہ اپنے علم، بہادری اور سخاوت کے لیے مشہور تھا۔ اس کی نسبت سے ہندوستانی تاریخ میں بعد کے دوسرے بہت سے بادشاہوں نے وکرمادتی کا لقب اختیار کیا۔ بادشاہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ #کاہلوں کہلاتے ہیں۔ راجہ وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ کہ وہ وکرم جیت ہی تھا جس نے سنہ اٹھاون قبل مسیح میں سقوں کی ایک بڑی فوج کو شکست دی تھی حوالہ بکرمی تقویم کے آغاز کا سہرا بھی اسی کے سر ہے.
مکمل تفصیل👇👇👇👇👇
۱.مہاراجا بکرما جیت نے ہندی کیلنڈر کا اجرا کیا تھا جسےبکرمی تقویم کہا جاتا ہے جس کا پہلا مہینہ چیت اور آخری مہینہ پھاگن ہوتا ہے۔
۲.نسبی طور پر:کاہلوں
۳.والد کا نام :
تاریخ کشتواڑ میں بکرما جیت کے والد کانام گندھرب سین دیا ہوا ہے .
ایک لقب:
۴.بکرما جیت ایک لقب ہے جو تاریخ قدیم کے نامور حکمرانوں نے اپنی شان و شوکت کے اظہار کے لیے اختیار کیاتھا۔ گپت خاندان چندر گپت بکرما جیت کے علاوہ اس کا پوتا پوروگپتا 73۔467 ء بھی اپنے آپ کو وکرم دت کہلاتاتھا او رایسا اس کے عہد کے سکوں سے ظاہر ہے ۔ مؤرخین نے حکمران کااصلی نام بیان نہیں کیا ہے بلکہ اس کا لقب بکرما جیت یا بکرم دت لکھاہے۔ اور آنے والے مورخوں نے بھی اصل نام دریافت کرنے کے بجائے لقب ہی لکھنے پر اکتفا کیاہے ۔بکرما جیت وہی ہے جس کے بیٹے شلادتیہ پرتاپ شیل 600۔550 ء کو سری نگر شہر کے بانی راجہ پرورسین نے اجین جاکر شکست دی تھی ۔
۵.بکرما جیت سن بکرمی کا آغاز اپنی پیدائش سے کیا جس کو سمبت کہا جاتا ہے جس میں عیسوی سن سے 57 سالوں کی زیادتی پائی جاتی ہے۔ عام طور پر چندر گپت بکرما جیت جس کا عہد حکومت 414۔375 ء ہے اور جو گپتا خاندان کا نامور حکمران ہوا ہے وہ چند گپت کہاجاتا ہے جس کے نورتن مشہور ہیں۔
۶.اجین جسے مذہبی شہر کہا جاتا ہے’’مہا راجا بکرماجیت‘‘ کی وجہ سے بھی اس شہر کو تاریخی اہمیت حاصل ہے ،کیونکہ راجا بکرماجیت نے اس شہر کو اپنا دار السلطنت قرار دیا تھا۔ راجہ بکرماجیت کا عہد حکومت تاریخ میں متفقہ طور پر انتہائی اہم اور مبارک مانا جاتا ہے، ، حکومت نے راجا بکرما جیت کی یادوں کو زندہ رکھنے ایک مجسمہ تعمیر کرکے چاروں طرف سے مورتیوں کو رکھ دیا گیاہے ، یہ مجسمہ تالاب کے کنارے ایک میدان میں بنایا گیا ہے جس کے بارے میں کہاجاتاہے کہ یہیں پر بکرماجیت کا محل واقع تھا۔🌳۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Nawan Lahore
KAHLOONZ
17/11/2025
16/11/2025
16/11/2025
01/11/2025