Rohaanopedia

Rohaanopedia

Share

News updates, Education, Politics, Sports, Health & Beauty, Advertising & Marketing, Selling Goods

16/11/2025

Sher ki aik den ki zindagi....

August 3, 2023 03/08/2023

مسجد بلال رض چھپری زیر تعمیر۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل۔۔

August 3, 2023

02/11/2022

امریکی شہری جوناتھن لی رچرڈ دنیا کا عجیب و غریب انسان تھا، یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.
اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ کی صورت میں اسے ملے.

اس نے اپنے دوستوں، اپنے اساتذہ، اپنے ہمسایہ، اپنے رشتہ دار، اپنی منگیتر، پولیس آفیسران، ججز، مشہور کمپنیوں حتیٰ کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے۔ مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہو گئی۔ ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا، اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے خلاف مقدمہ کیا کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی ذاتی زندگی سے متعلق مواد کیوں شائع کر دیا ہے۔

مختلف مقدمات میں یہ ہرجانوں اور معاوضوں کی صورت میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار ڈالر جیت گیا۔

انہیں ایک ٹی وی ٹاک شو میں بلایا گیا۔ اس نے انتہائی دکھ اور رنج کے عالم میں میزبان سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے اتنی شہرت کے باوجود میں تنہا زندگی گزار رہا ہوں، کوئی مجھ سے پیار کرنے والا نہیں ہے۔

ٹی وی میزبان اس سوال پر ہنس پڑے اور کافی دیر تک ہنستے رہے۔ یہ ٹاک شو چھوڑ کر اٹھا اور ٹی وی چینل کے خلاف کیس کر دیا 50 ہزار ڈالر ادھر سےجیت لیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Chapri, Tehsil Pabbi
Nowshera
24261