Waqar Sports Centre

Waqar Sports Centre

Share

Waqar Sports Centre Bautha Bazar

31/07/2026

*سیاسی و سماجی شخصیت سعید خان صافی کی "وقارسپورٹس" آمد*
*باؤتہ بازار، ضلع مہمند میں کھیلوں کے فروغ کا نیا عزم*

*باؤتہ بازار، ضلع مہمند* - تحصیل صافی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت *سعید خان صافی* نے باؤتہ بازار میں نئی کھلی "وقار سپورٹس" کا دورہ کیا اور وقار سپورٹس کی کاوشوں کو سراہا۔
*یاد رہے* کہ "وقار سپورٹس" میں کرکٹ، فٹبال، جم، رننگ اور دیگر تمام کھیلوں کا معیاری سامان مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔

28/07/2026

*باؤتہ بازار، ضلع مہمند میں "وقار سپورٹس" کا شاندار افتتاح*
*مایہ ناز کھلاڑیوں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے*

*باؤتہ بازار، ضلع مہمند* - کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے باؤتہ بازار میں "وقار سپورٹس" کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ضلع مہمند کی پہلی "آل سپورٹس" دوکان ہے جہاں ہر کھیل کا سامان ایک ہی چھت تلے دستیاب ہوگا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی *عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ صمد بولٹ۔ ربنواز ۔ تھے۔ ان کے ہمراہ علاقے کے نامور کرکٹرز مایہ ناز کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ مہمانوں نے رِبن کاٹ کر دوکان کا افتتاح کیا۔

صمد بولٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: _"ضلع مہمند کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ انہیں صرف پلیٹ فارم اور سہولیات چاہیے۔ وقار سپورٹس اس خلا کو پر کرے گی اور ہمارے بچوں کو آگے بڑھنے کا موقع دے گی۔"_

13/04/2026
01/04/2026

مفتی - مشرف خان - صافی صاحب۔۔

Muhammad Arif Haqqani Irshad Khan Safi Zareef Khan @مدارس مہمند Naseer Madani

28/03/2026

Irshad Khan Safi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bautha Bazar Tahsil Safi District Mohmand
Nowshera
24628