05/08/2025
کل ⁴ آگست یوم شہداء کے موقع پر ای۔
پی۔ٹی۔سی نوشہرہ سنٹر
پرنسپل صاحب کی زیر نگرانی ایک تقریب مقرر ہوی جس میں پولیس کی شہدائے لواحقین اورعازی پولیس نے شرکت کی اوربعد ازنمازعصر ایسال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیای
19/07/2025
Intikhab gul Asi Basc3 ccp Pesh
BHM EPTC (NSR)
GREAT POLICE OFFICER
18/07/2025
Cheif Instructor EPTC (nsr)
JAN ALI SI , Trainnies ko Naqd Inaam detey hoye. Best Police Officer
18/07/2025
کل مورخہ 18-07-2025
ایڈیشنل آئی جی پی ایلیٹ فورس خیبرپختونخوا جناب عباس احسن صاحب نے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر نوشہرہ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس جناب اسلم نواز اور پرنسپل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر نوشہرہ جناب شبّی حسین صاحب بھی موجود تھے۔
ایڈیشنل آئی جی پی صاحب کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، انہوں نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ بعد ازاں انہوں نے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ بھی کیا۔
19/06/2025
New Cheif Instructor EPTC (nsr)
JAN ALI SI ,CTD Peshawer
G00d Luck and Best Wishes Sir
10/03/2025
الحمدللہ آج EPTC نوشہرہ مسجد میں تراویح ختم قرآن پاک مکمل ہوئ۔ اللہ اپنی دربار میں قبول ومنظور فرمائے۔ آمین
10/03/2025
آج جناب عزت مآب آئی جی صاحب کیطرف سے بہترین کارکردگی پر جناب پرنسپل صاحب کو، جناب ڈی اس پی ایڈمن، جناب ڈی اس پی سیکورٹی ۔جناب سی آئی صاحب آور معزز انسٹرکٹران صاحبان اور دیگر سٹاف میں پی اے ٹو پرنسپل اور اکاونٹنٹ صاحب کو نقد انعام اور سرٹیفیکٹ دیدیا۔
09/10/2022
C0mmandent sahb Elite force,
Depty cmndnt sahb Elite force,
Principal sahb EPTC,
C0mmander SCU sahb,
With BIG BOSS, PPO sahb.