𝐌𝐄𝐑𝐀𝐉𝐈 𝐀𝐒𝐇𝐄𝐒

𝐌𝐄𝐑𝐀𝐉𝐈 𝐀𝐒𝐇𝐄𝐒

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐌𝐄𝐑𝐀𝐉𝐈 𝐀𝐒𝐇𝐄𝐒, Sports League, Meraji, Nowshera.

01/03/2026

🌙 معراجی ایشز سیریز 2026 🏆

ریٹین کھلاڑیوں کا آفیشل اعلان 🗣️

🐯 معراجی ٹائیگرز — ریٹین کھلاڑی

1. حسین خان
2. جعفر جےکے
3. ذوہیب خٹک
4. محمد علی
5. فرحاد خان


🦅 معراجی فائٹرز — ریٹین کھلاڑی

1. سائل خٹک
2. ناصر علی
3. کامران خان
4. حمزہ خان
5. اویس قرنی

_💎 یہ وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے اپنی بہترین کارکردگی، ذمہ داری اور ٹیم اسپرٹ کی بنیاد پر سیزن 3 کیلئے اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔_

✍🏻 جلد ہی نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اور فائنل اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

معراجی ایشز — مقابلہ • ٹیلنٹ • چیلنجز

01/03/2026

🌙 معراجی ایشز سیریز سیزن 3

پلیئر رجسٹریشن اوپن 🗣️

معراجی سے تعلق رکھنے والے تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایشز سیریز سیزن 3 کیلئے رجسٹریشن باقاعدہ شروع ہوچکی ہے۔

اگر آپ ایشز سیریز کھیلنے کا جذبہ، صلاحیت اور دلچسپی رکھتے ہیں تو فوراً رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں۔

⏰ آخری تاریخ: 5 مارچ 2026
⚠️ محدود نشستیں: پہلے آئے، پہلے رجسٹر بنیاد پر سلیکشن ہوگی

رجسٹریشن کیلئے نیچے اپنا نام اور واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں.

🤝 اپنا موقع ضائع نہ کریں. معراجی ایشز کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیت ثابت کریں.

21/02/2026

𝐌𝐄𝐑𝐀𝐉𝐈 𝐀𝐒𝐇𝐄𝐒announcement for 📢

Congratulations All Members 🎊

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address

Meraji
Nowshera