Yousaf Khel Chalengerz

Yousaf Khel Chalengerz

Share

Official FB page of Yousaf Khel Chalengerz Cricket team

07/03/2026

یوسف خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی ممبر اور یوسف خیل کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی ہر دلعزیز خمدللہ مہمند کو پورے چیلنجرز فیملی کے طرف سے منگنی بہت بہت مبارک ہو ۔

17/01/2026

کوژدن دی مبارک شه فهيم خان

We Congratulate on behalf of all Chalengerz family a very happy engagement to our Star all-rounder Faheem khan
چیلنجرز فیملی
۔
۔
۔

07/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdur Rahman, Nazir Ahmad, مشرف کمال کامریڈ, Muhammad Yaseen Khan, Merza Hassan, Shahzad Ahmad, Abdullah Khan, Zahid Khan Zahid Khan, Salman Khan, Hamza Khan, Malang Khan, Fawad Khan, Mansoor Khan

30/12/2025

ابرار لیفٹی کا یوٹرن
ابرار لیفتی کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا ارادہ
لیکن فیصلہ آپ لوگوں پر چھوڑا ہے کیا آپ ابرار کو واپس کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں
Yes اور no کمنٹ کریں

30/12/2025

Pick One
IPL🤣
PSL👍
BPL🥰

30/12/2025

ابرار لفٹی ریٹائرمنٹ واپس اخلي ستاسو سه رايې ده ويډيو به يې نن شريکوو

Yousaf Khel Chalengerz 👑 on TikTok 30/12/2025

Official tiktok account of YKC please follow

Yousaf Khel Chalengerz 👑 on TikTok 2206 Followers, 29 Following, 8126 Likes - Watch awesome short videos created by Yousaf Khel Chalengerz 👑

28/12/2025

Glimpse from last night
Mohmand culture night at NISHTAR Hall Peshawar
ان کلپ میں آپ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو دیکھ سکتے ہیں
Rivals on the field, Brothers off the field! 🇵🇰🤝
یہی ایک جذبہ ہے۔ دیکھئیے دونوں ٹیموں کے درمیان وہ محبت اور یہ دوستی جو ثابت کرتی ہے کہ انسانیت اور تعلق ہر کھیل
سے بڑا ہوتا ہے۔ ❤️🏆

یوسف خیل زندہ باد
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پائندہ باد
yousaf Khel cricket club🤝 Yousaf Khel
Chalengerz

25/12/2025

ابرار لفٹی کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ۔
ابرار آئندہ سے یوسف خیل چیلنجرز کو بطور ٹیم سپانسر سپورٹکرینگے
ابرار لفتی سے جبری ریٹائرمنٹ لے لیا گیا 😀

21/12/2025

مہمند سٹوڈنٹ یونین کے سینٹرل کیبنیٹ ممبر حمید اللہ مہمند نے یوسف خیل چیلنجرز کے کپتان اور پوری ٹیم کو مہمند کلچر نائٹ کے لیے مدعو کیا اور باقاعدہ دعوت نامہ دے دیا ۔
یوسف خیل چیلنجرز نہ صرف کھیل کے میدانوں میں سرگرم ہے بلکہ یہ مغاشرتی اور
ثقافتی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش ہے
چیلنجرز بھائی چارے کا دوسرا نام ہے

یاد رہیں کا یہ کلچر نائٹ مہمند قوم کی غیرت، لوک موسیقی اور روایتی رنگوں سے لبریز یہ پروگرام ان شاء اللہ یادگار ہوگا۔
مقام: نشتر ہال پشاور
| تاریخ: 27 دسمبر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Yousaf Khel Gandaw Mohmand
Nowshera
2345