30/08/2026
HAVING A FOOTBALL AT YOUR FEET MAKES YOU FORGET ALL THE PROBLEMS.....
30/08/2026
30/08/2026
29-8-2026
Win against dharma fc
2-0
In 46/2L
28/08/2026
آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 کی کامیابی پر اظہارِ تشکر
اوکاڑہ: آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 کے کامیاب انعقاد پر 786 فٹبال کلب 49/2L اوکاڑہ کی انتظامیہ نے چوہدری ریاض الحق جج صاحب، MNA اور چوہدری اسد اقبال ورک صاحب، توکل گروپ آف انڈسٹری لاہور کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بھرپور سرپرستی، تعاون اور کھیلوں سے والہانہ محبت نے ٹورنامنٹ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
انتظامیہ نے کہا کہ چوہدری ریاض الحق جج صاحب اور چوہدری اسد اقبال ورک صاحب جیسے کھیل دوست اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے والے شخصیات کی سرپرستی فٹبال کے فروغ کے لیے ایک قابلِ قدر اقدام ہے۔ ان کے تعاون سے نہ صرف ایک شاندار فٹبال ایونٹ کا انعقاد ممکن ہوا بلکہ علاقے کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع بھی ملا۔
786 فٹبال کلب کی انتظامیہ نے دونوں معزز شخصیات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات اور تعاون کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے یاد رکھا جائے گا۔
منجانب:
جنرل سیکرٹری: شکیل بھٹی
خزانچی: سجاد بھٹی
ندیم بھٹی
786 فٹبال کلب 49/2L اوکاڑہ
Okara اوکاڑہ OkaraPoint Digital 786 Football Club 49/2.l Okara
28/08/2026
🏆 آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 🏆
اظہارِ تشکر و خراجِ تحسین
چوہدری اسد اقبال ورک صاحب، توکل گروپ آف انڈسٹری لاہور، ان کے صاحبزادے چوہدری بلال اسد ورک صاحب اور عظمت علی چیمہ صاحب کو ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔
چوہدری اسد اقبال ورک صاحب ذاتی مصروفیات کے باعث فائنل میچ میں شرکت نہ کر سکے، تاہم انہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے ساتھ ہر موقع پر بھرپور تعاون کیا اور آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 کو کامیاب بنانے میں نہایت اہم اور قابلِ قدر کردار ادا کیا۔
خصوصاً بچوں کے لیے یونیفارم کا قیمتی تحفہ دینا ان کی کھیلوں اور نوجوان نسل سے محبت کا خوبصورت اظہار ہے۔ آپ ہمیشہ ہمارے ساتھ تعاون کے لیے تیار رہتے ہیں، جس پر ہم تہہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔
آپ کی سرپرستی، حوصلہ افزائی اور تعاون ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آمین۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ! ❤️⚽🏆
منجانب:
جنرل سیکرٹری شکیل بھٹی
خزانچی سجاد بھٹی
محمد ندیم بھٹی
786 Football Club 49/2.l Okara Asad Iqbal Virk
OkaraPoint Digital 786 Football Club 49/2.l Okara
25/08/2026
23 اگست 2026
آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 میں بنائی گئی یادگار تصویر.
OkaraPoint Digital
25/08/2026
ریفری کی ساتھ بنائی گئی آل پاکستان فلڈ لائٹ فٹبال کپ 2026 میں یاد گار تصویر.
Faraz Afridi Siraj Khan Khan Gul Nawaz Muhammad Osama Ali
25/08/2026
عمیر میری گول کیپر
23 اگست 2026
25/08/2026
حارث پاکستان آرمی.
Okara اوکاڑہ OkaraPoint Digital
25/08/2026
بوٹا ڈان اسپیشل پرسن.
786 Football Club 49/2.l Okara