Raja sports

Raja sports

Share

The official page of Raja sports follow page and make your journey of sports. It learned sportsmanship and teamwork.

28/04/2026

پی ایس ایل میں فخر زمان کا 588 رنز کا ریکارڈ آپ تک کوئی نا توڑ سکا اس سال پی ایس ایل 11 میں کوشل منڈس قریب آگیا ہے اس ریکارڈ کو توٹ نے کیلئے مزید 88 رنز درکار ہے۔ آپ کو کیا لگتا ہے کوشل منڈس یہ ریکارڈ توٹ پائیگا یا نہیں۔

28/04/2026

We have the final four in the PSL

28/04/2026

بابر اعظم کیلئے آیک جملہ کمینٹ کریں

27/04/2026

"فخرِ قلندرز، فخرِ پاکستان: نمبر 39 کی وہ اننگز جس نے میدان ہلا دیا، مگر قسمت نے ساتھ نہ دیا"


جب میدان میں امید کی آخری کرن بھی بجھنے لگے، تب فخر زمان جیسے کھلاڑی جنم لیتے ہیں۔ یہ تصویر صرف ایک جشن کی نہیں، بلکہ جذبے، لگن اور قربانی کی داستان ہے۔

سبز جرسی نمبر 39 میں لپٹے فخر زمان نے اپنے بلے سے وہ طوفان برپا کیا کہ مخالف ٹیم کے ہوش اڑ گئے۔ تنہا لاہور قلندرز کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا اور میچ جتوا کر ثابت کر دیا کہ "فخر" نام ہی کافی ہے۔ لیکن کرکٹ بے رحم کھیل ہے، ایک اننگز ٹورنامنٹ نہیں جتواتی۔ ٹیم باہر ہوگئی، مگر فخر زمان کروڑوں دلوں کا ہیرو بن گیا۔

یہ تصویر ہر اس کھلاڑی کے لیے سبق ہے جو ہار نہیں مانتا۔ یہ صرف رنز نہیں تھے، یہ قلندرز کے ہر فین کے جذبات تھے جو فخر کے بلے سے نکل رہے تھے۔

27/04/2026

Insha'Allah This Time
Babar Azam Lifting the Trophy 🏆

27/04/2026

کل پلے آف میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائٹڈ سے ہوگا۔۔جیتنے والی ٹیم ڈائریکٹ فائنل میں پہنچ جائے گی۔۔آپ کے خیال میں کل کون سی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی ❤️💛🏏🏆انشاءاللہ پشاور زلمی جیتے گی ❤️🥀🌹🏆

27/04/2026

صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ😎
اسٹیو اسمتھ نے مجھے بتایا کہ آپ کو پہلی گیند کا سامنا کرنا ہے👌
صحافی کے سوال پے فرحان کا جواب بھی لاجواب تھا❤️
فرحان کا کہنا ہے کہ اس نے مجھے یہ ضرور بولا کہ آپ کو
پہلی بال فیز کرنی ہے پر وہ خود بھی بہت بڑا پلئیر ہے
اور بہت اچھی کرکٹ کھیل رہا ہے وہ میرے لیے اعزاز
کی بات ہے کہ میں سمتھ جیسے بڑے پلئیر کے ساتھ اوپن
کر رہا ہوں🥰👑

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Okara