21/12/2023
Pak Bahria Cricket Club
Cricket Club
21/12/2023
پاک بحریہ کرکٹ کلب(رجسٹرڈ ) کو یہ اعلان کرتے ہوے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم آئندہ تحصیل کرکٹ ایسوسی ایشن (TCA) کے زیر اثر اپنی کرکٹ کھیلیں گے اور آئیندہ TCA کے تمام قوانین پر مکمل عمل کریں گے
اپنی متفقہ میٹنگ میں ہم نے عہد کیا ہے کہ کسی بھی بین کلب کے ساتھ یا ان کے خلاف کرکٹ نہیں کھیلیں گے
شکر گزار ہیں ان بھاٸیوں کا جن کی محبت سےٹی سی اےسے صلح ہوٸی
تھینک فل TCA CHERMINسعید شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں 😘😘✌✌
15/10/2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بحریہ کرکٹ کلب کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے افیلیٹ مبمرشپ کی رجسٹریشن دے دی۔۔۔
Well Done
Pak Bahria Cricket Club Management
27/10/2021
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی ونٹر لیگ میں پاک بحریہ کرکٹ کلب نے گلف سٹارز کرکٹ کلب پاکپتن کو 40 اوورز کے ایک روزہ میچ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی
گلف سٹارز کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہو گئی
جواب میں پاک بحریہ کرکٹ کلب نے دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز کا ٹارگٹ باآسانی 13 اوورز میں حاصل کر لیا ۔۔
28/01/2021
ThankuH soo Much Choudhary subtain Owner of Pak Bahria City🤩💙 Sponsore Kits🎽For Pak Bahria C.C✌️🏏 May Allah bless You🥰 Again Shukria Ch Sahib❤️
22/01/2021
Pak Bahria Cricket Club Won✌️❤️🤩 against Imperial Cricket club🙂 Well played All Boys❤️ Keep It Up👍🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakpattan