27/12/2021
Ready to Host
This Page is all about sports activities that will be held under the supervision of this club.
27/12/2021
Ready to Host
25/11/2021
والی بال کی دنیا میں بہت سے کمینٹیٹر آئے اور گئےمگر بہت کم ایسے کمینٹیٹر تھے جنہوں اپنا نام پیدا کیا، رانا اسداللہ کا نام بھی ان چند ناموں میں سے ہے جن کی وجہ سے والی بال دیکھنے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے، جب تک گراؤنڈ میں رانا اسداللہ کی آواز مائک سے شائقین کے کانوں میں نہ جائے والی بال کا وہ سحر حاصل نہیں ہوپاتا. رانا اسداللہ صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں کہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اللہ نے انہیں عزت سے نوازا ہے اور اب رواں ماہ لاہور میں ہونے والی والی بال چیمپئن شپ میں وہ جیو سپر پر کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے.
اللہ ان کو مزید کامیابیاں عطا کرے.
28/09/2021
پہلے انڈر ویلج والی بال کیمپ(پیرغنی) میں تمام کھلاڑی ٹریننگ کرتے ہوئے.
23/09/2021
12/07/2021
پاکپتن والی بال کلب بمقابلہ پیرغنی والی بال کلب
Practice session at Pirghani Volleyball Club
17/05/2021
Lush green ground
07/05/2021
Pirghani Volleyball Ground with Flood Lights