ZCA PALAI

ZCA PALAI Cricket sports League

یہ ٹورنامنٹ ہفتہ اور اتوار دوپہر کو کیھلا جائے گا خواہشمند کھلاڑی وقت پر رابطہ کریں اس ٹورنامنٹ میں محدود ٹیموں کو انٹری...
23/06/2026

یہ ٹورنامنٹ ہفتہ اور اتوار دوپہر کو کیھلا جائے گا
خواہشمند کھلاڑی وقت پر رابطہ کریں اس ٹورنامنٹ میں محدود ٹیموں کو انٹری دی جائے گی
انٹری کنفرم کرنے کیلئے پوسٹ میں دیئے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 👇

عید کرکٹ میلہ ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر انشاءاللہ عید کے  دوسرے اور تیسرے دن انشاءاللہ تمام کرکٹ شائقین اس کرکٹ میلہ...
15/03/2026

عید کرکٹ میلہ ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر انشاءاللہ عید کے دوسرے اور تیسرے دن انشاءاللہ
تمام کرکٹ شائقین اس کرکٹ میلہ کا حصہ بنے اور ہمارے ساتھ عید کے اس خوشیوں میں شریک ہو جائے ۔
انٹری کنفرم کرنے کیلئے پوسٹ میں نیچے دئے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 👇

آگیا وہ شاہکار جس کا تمام پلیئرز اور ٹیمیں پورا سال انتظار کرتے ہے اور ہر ٹیم اس ٹورنامنٹ میں بہت جوش جذبے اور لگن سے ٹی...
07/12/2025

آگیا وہ شاہکار جس کا تمام پلیئرز اور ٹیمیں پورا سال انتظار کرتے ہے اور ہر ٹیم اس ٹورنامنٹ میں بہت جوش جذبے اور لگن سے ٹیم کو تیار کرکے میدان میں اتر واتے ہے تو اس سال بھی اس ایونٹ میں آپ دوستوں کو نئے نئے ٹیمیں اور نئے نئے ٹیلنٹڈ پلیئرز نظر آئینگے اور ہر ٹیم اس ایونٹ کو اپنے نام کرنے کی کوشش کرینگے تواس ایونٹ میں پوسٹ شئیر ہونے سے پہلے تقریباً ٹیموں نے اپنا اپنا انٹری کنفرم کر چکا ہے الحمدللہ
اور ہر ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کے رولز ریگولیشن کو فالو کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے کہ انشاءاللہ ٹورنامنٹ کے تمام رولز کو فالو کرینگے اور ایونٹ کو ہمیشہ کی طرح کامیاب بنائیں گے
ضیاء کرکٹ اکیڈمی نے ہمیشہ سے آپ دوستوں کو یادگار ٹورنامنٹ کرایا ہے چاہے چھوٹا ٹورنامنٹ ہو یا بڑا لیکن اپنے شاندار رولز اور آرگنائزنگ سے ٹیموں کی دل جیت لیے ہے اس وجہ سے ضیاء کرکٹ اکیڈمی کو ہر ٹیم خوشی سے اپنے ٹیم کو کھیلنے کی خواہشمند ہوتے ہے ۔۔
انشاءاللہ ہم سب ملکر اس ایونٹ کو کامیاب بنائیں گے آپ دوستوں کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں ہے آپ سب دوستوں کی تعاون سے انشاءاللہ اس ایونٹ کو یادگار بنائنگے۔انشاءاللہ ہمیشہ خوش رہو ۔۔

کرکٹ کے شائقین اور کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کے کھلاڑی ہو جائے تیار یہ موقع بار بار نہیں ملتا اب ہوگا کرکٹ کے جنگ کیونکہ ض...
15/08/2025

کرکٹ کے شائقین اور کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کے کھلاڑی ہو جائے تیار یہ موقع بار بار نہیں ملتا اب ہوگا کرکٹ کے جنگ کیونکہ ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ اور ویکٹ بیٹ اور بال دونوں کیلئے سازگار ہے اگر بیٹسمین چاہے تو 6پے 6مار سکتے ہے اور اگر بولر چاہے تو 6پے6ڈاٹ کر سکتے ہیں تو اب ہوگا باؤلر اور بیٹسمین دونوں کا امتحان اور وہ بھی ایک بڑے کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ میں تو آئے اور اس ایونٹ کو شاندار بنائیں اور اپنا جوہر دیکھائے اس بڑے کراس سنگل ویکٹ میں انٹری کنفرم کرنے کیلئے پوسٹ میں دئیے ہوئے نمبر پر کال یا مسیج کریں اور اس کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کا حصہ بنے ۔۔❤️❤️

ضیاء کرکٹ اکیڈمی لے کر لا رہا ہے جونئیرز اور لوکل پلیئرز کیلئے بہترین کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ 2 اگست کو انشاءاللہ تو وہ ...
26/07/2025

ضیاء کرکٹ اکیڈمی لے کر لا رہا ہے جونئیرز اور لوکل پلیئرز کیلئے بہترین کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ 2 اگست کو انشاءاللہ تو وہ پلیئرز اس ٹورنامنٹ کا حصہ ہونگے جو آل پاکستان ٹورنامنٹ میں نہیں کیھلا ہے اور وہ پلیئرز جو آل پاکستان نہیں کھیلا ہو یا جونئیر پلیئرز ہے تو وہ پلیئرز نیچے پوسٹ میں دئیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 👇 اور اپنا انٹری کنفرم کریں کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں محدود ٹیموں کو انٹری دیا جائے گا ۔۔👇👇👇👇👇

ایک دفعہ پھر ضیاء کرکٹ اکیڈمی اپنے کرکٹ کے چاہنے والوں کیلئے ایک بہترین کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ لیکر لا رہا ہے کینگ آف پ...
15/02/2025

ایک دفعہ پھر ضیاء کرکٹ اکیڈمی اپنے کرکٹ کے چاہنے والوں کیلئے ایک بہترین کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ لیکر لا رہا ہے کینگ آف پلئ زبیح کینگ اور کمینٹیٹر عبداللہ AB بہت ہی شاندار ٹورنامنٹ ہوگا انشاءاللہ جو بھی پلئیر اس ٹورنامنٹ کا حصہ بننا چاہتا ہے تو پوسٹ پر دئیے ہوئے نمبر واٹس ایپ پر رابطہ کریں 👇❤️🌹 اور اپنا انٹری کنفرم کریں اس ٹورنامنٹ میں محدود ٹیمیں ہونگے پہلے اور پہلے پائے جلدی کریں بعد میں انٹری نہیں ملے گا ۔۔۔❤️❤️👇👇

انتظار کی گھڑیاں ختم کون بنے گا چیمپئن ہیپی نیو ایئر سیزن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ فیصلہ ہو گا انشاءاللہ کل ٹورنامنٹ کا فائ...
06/02/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم کون بنے گا چیمپئن ہیپی نیو ایئر سیزن 3 کرکٹ ٹورنامنٹ کا یہ فیصلہ ہو گا انشاءاللہ کل ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دو مضبوط ٹیموں کے درمیان چکدرہ سٹار بمقابلہ لونڈ خوڑ زلمی دیکھنا مت بھولیں بہت ہی بڑا فائنل میچ بمقام ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے گراؤنڈ پر انشاءاللہ
یہ فائنل میچ ضیاء کرکٹ اکیڈمی کے پیج پر براہ راست بھی دیکھ سکتے ہیں دوپہر 2بجے صرف اور صرف Zia Crkt Acdmy Palai کے پیج پر ۔۔۔۔۔

02/02/2025

انشاءاللہ ہیپی نیو ایئر سیزن 3 ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 7فروری یعنی جمہ کے دن کیھلاجائےگا۔🏏

ضیاءکرکٹ گراؤنڈ پلئ لیکر آرہا ہے ایک منفرد انداز میں کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کیونکہ اس میں ہر کھلاڑی کو الراونڈر بننا ہو...
14/10/2024

ضیاءکرکٹ گراؤنڈ پلئ لیکر آرہا ہے ایک منفرد انداز میں کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ کیونکہ اس میں ہر کھلاڑی کو الراونڈر بننا ہوگا تو دیکھنا ہو گاکہ کون اچھا الراونڈر فرفامس کر رہے ہے اس کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ میں تو 19تاریخ سے پہلے اپنا انٹری کنفرم کریں پوسٹ میں دئیے ہوئے نمبر پر اوراس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنائے ۔۔۔تو دیر کس بات کی آئے اور انجوائے کریں 👇❤️🌹🌹🌹 اور پوسٹ کو شیئر کریں ۔۔❤️❤️❤️❤️اور یہ ٹورنامنٹ ZCA PALAI کے فیس بک پیج سے لائیو دیکھا جائے گا ۔

Address

Malaknad Palai

Telephone

+923423559916

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZCA PALAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZCA PALAI:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share