22/12/2023
🖤💥🎉
الحمدللہ آج اورنگ آباد ہاکس نے کالا سے سیریز کا دوسرا میچ جیت کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا 🐍
😶🌫️
اورنگ آباد ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ لیا جوکہ بعد میں مفید ثابت ہوا ۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اورنگ آباد ہاکس کی طرف سے شایان اور عاصم نے کھیل کا آغاز کیا 🫣
شایان نے پہلے اور میں کالا کا نامی گرامی آل راؤنڈر عادل شاہ سے پہلے اورر میں 24 رنز لے کر ٹیم کو اچھی شروعات دی اور بعد میں شایان نے تقریبا 7 چکے اور ایک چوکا لگا کر دوسرے ٹیم کر ریڑھ کی ہڈی توڑ کر چکنا چور کر دی اور پر بعد میں جانی نے 5 چکے لگا کر دوسرے ٹیم کو دن میں تارے دکھا دے ۔
اور 122 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا 😁
پر بالنگ میں نعمان اور عاصم نے 3 ٫3 وکٹ لے کر دوسرے ٹیم کا غرور خاک میں ملا دیا اور پر آخر میں عمیر نے آکر 2 وکٹ لے کر گیم کو تہیس نہیس کر کے گیم جیت لیا ۔🫣
ویلڈن اورنگ آباد ہاکس 🖤🎉🎇👏💥
26/07/2023
آج ہم پختون سٹار کو میچ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
آج کا میچ اورنگ آباد ہاکس اور پختون سٹار کے درمیان مانیری کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا جس میں اورنگ آباد ہاکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اورنگ آباد ہاکس کی طرف سے یاسر اور عاصم نے شاندار کھیل کا آغاز کیا اُس کے بعد شایان نے آکر 6 چھکے اور 2 چوکے لگا کر 46 رنز بنائے جس سے گیم بن گیا اور اس کے بعد پختون سٹار کی طرف سے ایک بالر (رحمان ) نے ایک آورز میں ہمارے چار بندوں کو آوٹ بھی کیا اور آورز بھی میڈن کیا ♥️🙌
اُس طرف سے شیراز نے 16 بالز پر 34 رنز بنائے جس سے میچ کا پاسا پلٹ گیا اور اُس کے بعد پختون سٹار نے مقررہ خدف کو 2 بال پہلے محمد نے چکا لگا کر مکمل کر لیا
ویلڈن پختون سٹار 🌟
باقی تفصیل نیچے موجود ہے 😊
𝙋𝙖𝙠𝙝𝙩𝙤𝙤𝙣 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝙟𝙧
Aurang abad hawks
21/07/2023
🦅
📌 الحمدللہ آج ایک بار پھر اورنگ آباد ہاکس نے کالا اے ٹیم کو کالا میں ہی 45 رنز سے شکست دے کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا 🎭 ۔
📌 آج کا مین آپ دی میچ جان عالم (جانی) رہا جس نے صرف 17 بالز پر 52 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے 🔥 ۔
📌 شایان (شانی) نے بھی 18 بالز پر 44 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
📌 شانی اور جانی نے 25 بالز کی پارٹنرشپ پر 69 رنز بنائے ۔
📌 بالنگ میں عاصم ، یونس اور عدنان نے خطرناک بالنگ کر کے بیٹسمین کو دن میں تارے دیکھائے 🎭🔥۔
🖤
🖤
17/07/2023
AURANGABAD HAWKS
آج اورنگ آباد ہاکس نے سلیم خان میں سلیم خان فائٹرز سے سیرز دو صفر سے جیت لیا ۔
سلیم خان فائٹرز نے نو (9) آورز میں (98) کا حدف دیا جس کے مقابلے میں اورنگ آباد ہاکس نے حدف مقررہ آورز سے پہلے مکمل کر لیا ۔
اورنگ آباد ہاکس کی طرف سے شایان نے 7 چکے اور 1 چوکا لگا کر گیم کا پاسا پلٹ دیا ۔
ویلڈن شایان (شانی)۔
08/07/2023
🛑 WON THE MATCH FROM THE SALEEM KHAN TEAM 🏏
🛑 🎖️HERO OF THE DAY JAN-E-ALAM AND SAJID 60+ PARTNERSHIP
🛡️ 96 TARGET GIVEN BY SALEEM KHAN TEAM AND AURANGABAD HAWKS CHASED IT EASILY 🔥
08/07/2023
We are welcome to all new memberz