18/07/2026
⚽ Welcome to ANBAR FC! 💙🖤
الحمدللہ! آج ہم ANBAR FC کے آفیشل فیس بک پیج کا آغاز کر رہے ہیں۔
ہمارا مقصد نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانا، کھیل کے جذبے کو فروغ دینا، اور اتحاد، محنت اور نظم و ضبط کے ذریعے ایک مضبوط اور کامیاب ٹیم بنانا ہے۔
یہ پیج ہماری ٹیم کی تمام سرگرمیوں، میچ اپڈیٹس، تصاویر، ویڈیوز اور کامیابیوں کا مرکز ہوگا۔
ہم آپ سب کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کے منتظر ہیں۔
One Team • One Dream • One Goal ⚽🏆
Welcome to the ANBAR FC Family! ❤️